@kpkpoliceheroes001: ایس ایس پی آپریشنز پشاور فارحان صاحب ایک باہمت، فرض شناس اور بہترین افسر ہیں، جو عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ عوام کے ساتھ نرمی، مظلوم کے لیے ہمدردی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مضبوط کارروائی ان کی بہترین قیادت کی نمایاں پہچان ہے۔ ایسے افسران پولیس فورس کے وقار میں اضافہ اور عوام کے اعتماد کا باعث بنتے ہیں۔ 🇵🇰👮♂️ #viralvideo #kpkpolice #realheroes #viralvideo