@murshid_jalali: قبر والے سے رابطہ کرنے کا طریقہ Dr Muhammad Ashraf Asif jalali . . . . . . #murshid_jalali #unfrezzmyaccount #mirzaengineer #DrMuhammadAshrafAsifJalali #new
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ اللّٰه پاک امت مسلمہ کے جو اب اس وقت میں حاضر علماء کرام ہیں ان کو ہدایت دے
2026-09-15 19:28:05
3
Junaid :
2026-09-15 13:01:44
10
ADVOCATE :
Haq
2026-09-15 15:15:47
4
hamdan Arbi :
استاد جی اللہ تعالی آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-15 19:02:59
5
Sohail Ashna :
اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اپ کے پائے کا عالم اس وقت پورے پاکستان میں موجود نہیں
2026-09-16 03:34:15
3
محمد ذیشان خان :
لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ
2026-09-16 14:25:09
0
ہم ہے لبیک والے :
💕💕
2026-09-15 16:37:33
0
Nazir Ahmed :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر جی
سورۃ البقرہ ایت نمبر 154 اس میں اللہ تعالی فرماتا ہے اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تم ان کی زندگی کا شعور نہیں رکھتے
سورۃ العمران میں اللہ تعالی فرما رہا ہے 169 نمبر ایت میں اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں انہیں ہرگز مردہ نہ کہو اور نہ مردہ سمجھنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں انہیں عزت دیا جاتا ہے
❤️❤️اور سر جی شہداء کی زندگی برزخی اخری دنیا کی زندگی ہے جو عام لوگوں کی زندگی سے کہیں اعلی اور برتر ہے انسان اپنی ان ظاہری انکھوں اور حوا سے شہدا کی اس مادی اور روحانی زندگی کو محسوس نہیں کر سکتا
2026-09-16 04:28:43
0
Sohail Ashna :
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اپ کے دلائل اور منطق کمال تک کو پہنچے ہوئے ہیں۔۔۔
اللہ تعالی اپ کا سایہ ہم اہل سنت پر صدا قائم رکھے۔اور دین اسلام کی تعلیمات سے اسی طرح ہمیں روشناس فرماتے رہیں
2026-09-16 03:33:58
1
Sohail Ashna :
بحر العلوم۔۔ماشاءاللہ ڈاکٹر اصف اشرف جلالی صاحب۔۔اللہ تعالی اپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
2026-09-16 03:34:47
0
Sohail Ashna :
سبحان اللہ
2026-09-16 03:25:03
0
game station Sharjah :
[Sticker]
2026-09-16 07:00:41
0
Sajjad Latif :
2026-09-16 03:05:57
0
Shehzad ali :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-15 16:08:18
1
Malik Asad :
🥰🥰🥰
2026-09-15 14:36:23
1
🖇️ᴀ.ʜᴀᴋᴇᴇᴍ.ᴀʟʙᴀʟᴏشi🖇️ :
♥️♥️♥️
2026-09-15 16:14:32
1
majeedkhaskheli67 :
❤️❤️❤️
2026-09-16 13:40:30
0
susangilbert669 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 14:12:46
0
❤️❤️Ali Rana❤️❤️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 14:57:36
0
💫💞گشکوری بادشاہ ،💫🫵 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 13:01:09
0
To see more videos from user @murshid_jalali, please go to the Tikwm
homepage.