@sharjeelqadri01: #dawateislami #engineermuhammadalimirza #allamayousafpasrori #nachatapagroup #peerajmalrazaqadrisahab

PeerSharjeelqadri
PeerSharjeelqadri
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 13:06:14 GMT
78776
5616
387
378

Music

Download

Comments

baloch.1383
صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک :
حق سچ کی اواز ہے علامہ ابن علامہ مولانا محمد قاری کلیم اللہ خان بلوچ صاحب زندہ آباد
2026-09-30 23:35:29
47
ishaq.mughal316
ishaq Mughal :
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے راستے میں حضرت موسٰی علیہ السلام اپنی قبر میں نماز پڑ رہے تھے
2026-10-04 16:34:47
20
user72553206111081
محمد مدثر :
علامہ کلیم اللہ خان زندہ باد
2026-10-04 16:42:08
22
mubashirkhan95735
mubashir Khan :
اج تک کوئی مولوی سامنے کیوں نہیں ایا اسی وجہ بتا سکتے ہو
2026-10-12 07:19:16
10
asifnazirkhokhar70
Asif Nazir Khokhar :
کیا شہید ایسے زندہ ہیں جیسے ہم زندہ ہیں ہم ان کی زندگی کو نہیں سمجھ سکتے اگر زندہ ہے تو ہم ان کی بیوی کو بچوں کو یتیم کیوں کہتے ہیں
2026-09-17 05:37:37
4
zubairgondal007
ZUBAIR GONDAL diloana🇵🇰🇸🇦 :
مولانا جی شہید کی بیوی دوسرا نکاح کر سکتی ہے کہ نہیں دوسرا جنازہ زندہ کا ہوتا ہے مرے ہوئے کا تیسرا ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس سے کیا مراد ہے
2026-09-24 18:57:08
9
fatimatarar007
Fatima 💕 Tarar :
qary kaleem zenda bad
2026-10-04 16:07:21
11
shahidjai1
Malik shahid :
علامہ کلیم اللہ خان ملتانی زندہ باد❤️
2026-09-30 05:49:06
12
zaka.ullah8118
zaka ullah :
عظیم باپ کا عظیم بیٹا خان کلیم اللہ خان صاحب ملتانی زندہ باد🥰
2026-10-05 14:57:08
19
usama.riaz.usama7
مرشد علامہ کلیم اللہ خان :
علامہ کلیم اللہ خان زندا باد❤️
2026-10-05 04:49:44
17
sunpal26
محمد یعقوب مدنی :
:کیسے سمجھیں گے تیری شان صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم زمانے والے خود مٹیں گے جو تیرا نام مٹانے والے
2026-10-27 11:11:24
5
sarfaraz1895
sarfaraz :
کلیم اللہ خان ملتانی زندہ باد ❤️
2026-09-25 05:12:00
16
hafizkaleemullahr
Hafiz kaleem ullah Rizvi Hafiz :
توں زندہ ہے وللہ توں زندہ ہے وللہ
2026-09-25 03:29:41
6
yousafkhan133456
TUFAIL Baloch :
تم سمجھو کلیم اللہ کی بات سمجھو
2026-10-05 16:40:24
5
ubaidurrehman735
Ubaid Ur Rehman :
:کیا شہید ایسے زندہ ہیں جیسے ہم زندہ ہیں ہم ان کی زندگی کو نہیں سمجھ سکتے اگر زندہ ہے تو ہم ان کی بیوی کو بچوں کو یتیم کیوں کہتے ہیں
2026-09-26 17:18:00
5
salmand003
salmand87 :
♥️♥️قاری کریم اللہ خان ملتانی تے جان قربان ہے خالص اللہ دا قران بیان کرنے والا جوان قاری کلیم اللہ فرمان اگر میں اللہ دا قران پڑھ کے جان کے معنی غلط چکرا اللہ میری زبان ہی بند کر دیے ♥️♥️♥️
2026-09-27 03:25:41
7
mukabbirniazi
mukabbir :
Kaleemullah multani zindabad
2026-10-07 06:26:02
1
user3387553701468
😥 سزائے عشق 🥀 :
مولانا صاحب اپنے بلکل سچ فرمایا ہے اللہ پاک نے قرآن پاک میں سب بتا دیا ہے
2026-09-15 18:35:49
5
faiz_jee756
♥ 𝙊𝙣𝙡𝙮 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 ♥ℒᵒᵛᵉᵧₒᵤ :
میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سا کوئی نہیں ❤️🥀
2026-09-15 14:58:32
4
user3387553701468
😥 سزائے عشق 🥀 :
2026-09-15 18:34:33
4
saad.gondal892
༺֍𝒔𝒂𝒂𝒅֎༻ :
قاری کلیم اللہ حان ملتانی زندا باد💖💖💖
2026-10-08 07:53:07
3
sarfaraz.ali77918
sarfaraz ali :
qairkaleemullah zindabad
2026-10-01 06:03:53
1
goldboy.ansar
Gold Boy Ansari Boy :
nabi pak fout hoye sun
2026-09-16 14:32:46
1
malikramzanawan04
Malik Ramzan Awan :
multani zindabd
2026-09-30 07:39:56
1
heart_hacker196
@Heart_Hacker :
مولوی صاحب اللہ پاک کے پاس وہ زندہ ہیں اللہ کے ہاں زندہ ہیں ترجمہ یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ اللہ کے ہاں زندہ ہے وہاں پہ روزی کھاتے ہیں ان کو وہاں پہ روزی ملتی ہے سرکار اور میرا سوال اے وے کہ اے جہان دنیا ہگیے جہان دنیا تے زندہ نے اللہ نے اہ فرمایا ہے قران پاک شو کیتی ہے ادے وچی واضح طور تے لکھا ہوا ہے کہ اللہ دے ہاں زندہ نے اللہ دے ہاں روزی کھاندے نے پندے نے لیکن اللہ دے کول زندہ نے تی شعور نہیں رکھدے روح زمین تو وہ تو گئے نے اگر سرکار روح زمین تے زندہ نے تے وہا دیو پھر میرا سوال ہے اگر وہ روح زمین پہ زندہ ہے تو نظر اتے ہیں اپ کو بھائی روح زمین پہ ہمیں نظر نہیں اتے کیونکہ وہ اللہ کے ہاں زندہ ہے یہاں سے وہ فوت ہو گئے ہیں جہان دنیا سے وہ فوت ہو کر جہان نے برگز میں چلے گئے ہیں اللہ کی جنتوں میں چلے گئے ہیں وہاں پہ زندہ ہیں تو بھائی جان یہ تو سمپل سی بات ہے جب ہم بھی مریں گے ہر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ ہم جنت میں جائیں گے تو جنت میں ہم جیسے گنہگار بھی جب جائیں گے وہاں پہ زندہ ہوں گے لیکن جہان دنیا پہ فوت ہو کر جائیں گے ہم یہاں پہ فوت ہو جائیں گے اور جنت میں جا کے ہم زندہ ہو جائیں گے اور وہاں پہ ہمیں رزق ملے گا روزی ملے گی ہم کھائیں گے پییں گے وہاں پہ تو ہم زندہ ہوں گے بھائی میرا سوال بس بار بار اپ سے یہی ہے کہ اگر زندہ ہے روح زمین پر تو کہاں پہ ہے بھائی نظر نہیں ارہے ہمیں اپ کو نظر اتے ہیں تو ہمیں دکھا دو بھائی ہمیں تو نظر نہیں اتے ادھر کوئی بھی اللہ کا کوئی نیک بندہ اور ولی ہو پیغمبر ہو ہمیں تو روح زمین پہ نظر نہیں اتا کیوں روح زمین پہ قران پاک نے فرما دیا ہے کہ جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو وہ جب نیک ہو صالح ہو تو وہ جنت میں زندہ ہوتا ہے وہاں پر ان کو روزی دی جاتی ہے وہ کھاتے ہیں لیکن اپ ان کی زندگی کے بارے میں شعور نہیں رکھتے تو یہ بالکل رائٹ ہے کیونکہ ہمیں ان کی زندگی کا شعور نہیں ہے ہمیں علم نہیں ہے وہ کس طریقے سے زندگی گزار رہے ہیں وہاں پہ اور کیا کھاتے ہیں کیا پیتے ہیں تو بھائی وہ اللہ کے ہاں زندہ ہیں اللہ کے ہاں زندہ ہیں اللہ کے ہاں زندہ ہیں
2026-09-29 20:08:03
2
To see more videos from user @sharjeelqadri01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About