@islamicvoice.pk: ⚠️ Clash In Mehfil: Student of Engineer Ali Mirza Confronts! | حقیقت کیا ہے؟ 🔍 سمر عباس قادری صاحب کی محفل میں انجینئر محمد علی مرزا صاحب کے طالب علم کا قیام اور محفل میں زبردست بحث و مباحثہ! جب من گھڑت کہانیوں اور بے بنیاد روایات کے سامنے قرآن و صحیح احادیث کا علمی نقطہ نظر رکھا جائے تو باطل پریشان ہو جاتا ہے۔ دینِ اسلام شور و غوغا یا لڑائی کا نام نہیں بلکہ دلیل اور حق بات کا نام ہے۔ Always evaluate religious claims through Quran and Authentic Hadith, not emotions! 🌍✨ حق اور سچائی کا پیغام آگے پہنچانے کے لیے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں! 🤲 #Tawheed #QuranAndSunnah #FactCheck #IslamicKnowledge #SamarAbbasQadri