@chmaqsoodsarwarkaifi: چونیاں میں خوفناک حادثہ دو جانیں چلی گئیں! کنگن پور روڈ پر مراٹیاں گاؤں کے قریب تیز رفتار ایمبولینس لکڑیوں سے لدے لوڈر رکشے سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو نے لاشوں اور زخمیوں کو آر ایچ سی الہ آباد منتقل کر دیا مکمل تفصیلات جانیے…