@ahl.e.dil0: رشتہ صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، ایک دوسرے کی قدر، وفا اور احترام کرنے کا نام ہے۔ جو عورت اپنا سب کچھ چھوڑ کر آپ کے ساتھ زندگی گزارنے آئے، اسے کبھی یہ احساس نہ ہونے دیں کہ وہ آپ کے لیے غیر ہے۔ ❤️🩹 #UrduQuotes #RelationshipGoals #HusbandWife #LoveAndRespect #DeepWords