@kaptan92khan: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکل پڑے لاہور: وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی اس وقت فیروزپور روڈ پر موجود ہیں لاہور: فیروزپور روڈ پر عوام کے بڑے اور پرجوش ہجوم کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا بھرپور استقبال، پرجوش نعرے بازی لاہور: پنجاب پولیس کی جانب سے کارکنان کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بدستور جاری لاہور: پنجاب پولیس کارکنان کو پلازوں کے اندر دھکیل کر بند کر رہی ہے، #viralvideo #foryou #fypシ #foryoupage #viralvideo #imrankhanzindabad