السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ نے صحیح فرمایا اس پر فتنے دور میں اچھے لوگ پانی نہیں بھولتے گندے لوگ دودھ بھول جاتے ہیں
2026-09-15 15:03:23
10
Tik Tok :
jasimrain NEPAL 🇳🇵🇦🇪
2026-09-18 09:11:47
1
hiDil :
Love U UAE
2026-09-18 11:58:30
1
Yasir Ansari :
میرا ماننا ایسا ہے کہ ماں باپ کے بعد ہمارا دوسرا ماں یا باپ کا درجہ رکھتا ہے تو وہ امارات ہے
سلام امارات اللہ تعالیٰ امارات کی حفاظت فرمائے آمین
2026-09-16 19:03:18
3
Nawaz Brohi :
Haq sajan saein
2026-09-19 06:14:12
1
Zaheer Abbas hossaini :
😘😘😘 ابو خالد اللہ برکت وسعت خیر عافیت دے تیری نسلوں میں امین ❤️
2026-09-15 14:19:48
5
khan :
Hum Sara Muslim yayashio ma ha Islam ka Lia kuch nahe Kia islia ya amreica Israel hum sub ko Marta ha hum sub name per Muslim ha lakin Afsos hum sub Ajj be ayashio ma Besy ha
2026-09-17 22:05:30
1
Noor :
غلط ماحول سے دور رہنے کی اور نیک علماء کی صحبت کی ترغیب نصیحت کیا کریں بھائی کیونکہ اصل فساد کی جڑ غلط ماحول ہے
2026-09-17 01:40:50
2
🇿 🇦 🇭 🇮 🇩 🇭 🇦 🇧 🇮 🇧 :
بلکل صحیح حقیقت ❤️
2026-09-15 15:45:02
6
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒐𝒔𝒉𝒊 :
correct 💯 brother
2026-09-15 14:17:40
3
Irfan 88 🇦🇪 :
[Red heart]
2026-09-15 13:25:48
3
Shambay :
love with respect
2026-09-16 14:49:28
1
ALLAH knows :
Long live UAE my second home May Allah bless this country 🌹
2026-09-17 12:47:00
1
❤️CUTE SALMAN❤️ :
My brother ilove Dubai [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-16 13:57:41
0
Ali Akbar Rajput sulehari :
[Red heart]
2026-09-18 02:37:13
1
TAYAB :
بے شک
2026-09-15 13:31:37
1
Ghanimat Khan :
wow wow Abu Khalid Masha Allah
2026-09-15 16:01:36
2
MOON :
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
آپ نے سچ کہا لیکن آج کے دور میں جس کے ساتھ نیکی کرو تو اس کو بتائو کہ میرا نام یہ ھے اور میں نے تمھارے ساتھ یہ نیکی کی ھے۔
ایک شخص جنگل میں جا رہا تھا 10 لوگوں نے اس کو پکڑ کر اس کے ہاتھ پیر باندھ کر مارا ان 10 لوگوں کے چہروں پر نقاب تھے وہ 10 لوگ اپنا کام کر کے چلے گئے پھر وہاں سے گزرتے ایک شخص نے مذاق میں کہا ایسے بندھے پڑے رہو تا کہ تمھیں جنگل کے جانور کھا جائیں لیکن میں تم پر احسان کرتا ہوں اور تمھارے ہاتھ پیر کھول دیتا ہوں ہاتھ پیر کھلتے ہی اس شخص نے سمجھا شاید یہ بھی ان لوگوں کے ساتھ تھا اور اب مجھے مارنے کے بعد آزاد کر رہا ھے تو اس نے اس شخص کو مارنا شروع کر دیا تب وہ شخص چلاتے ہوئے بولا کہ میں نے تمھیں نہیں مارا تھا میں تو مذاق کر رہا تھا اگر میں نے تمھیں مارا ہوتا تو میں تم کو آزاد کیوں کرتا تب اس شخص نے کہا اگر تم پہلے ہی یہ بات کر دیتے تو یوں مشکل میں نہ پڑتے۔
2026-09-16 19:43:31
2
3102044469 :
2026-09-18 21:19:51
1
Noor :
آج ہم مسلمان ہر جگہ اسی لئے ذلیل ہو رہے ہیں کیونکہ ہم قرآن حدیث سے بہت دور ہیں
دنیا 🌐 کی رنگینیوں میں دن رات مگن ہیں اسی لئے اعمال مسلمانوں والے نہیں
2026-09-17 01:39:38
3
Dubai life🔥💫 :
ماشاءاللہ بہت پیارا میسج❤️❤️
2026-09-16 23:16:21
3
🍁𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐐 𝐖𝐚𝐙𝐢𝐑𝐢🍂 :
𝟏𝟎𝟎%
2026-09-15 14:15:40
2
To see more videos from user @abukhaled347347, please go to the Tikwm
homepage.