غم کی ساری وجہ بھی وہی پسندیدہ لوگ تھے،
جنہیں ہم نے دل میں سب سے قریب رکھا تھا۔
درد تو غیروں سے ملتا تو سہہ بھی لیتے،
زخم تب گہرا ہوا جب اپنوں نے دیا تھا۔ 🥀💔
2026-09-23 18:40:11
2
💔 تنہائی 💔 :
*اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پر سکون ظاہر کروانا*
*اور ذہنی تھکن کے باوجود اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا بہت مشکل ہوتا ہے 😇*💔 تنہا 💔
2026-09-15 17:12:39
1
Waseem 1 :
👍🌹😭
2026-09-15 17:02:57
0
Mohsian Khan :
👍👍👍
2026-09-15 14:08:47
1
Imran Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-16 01:24:28
1
To see more videos from user @udaszendagi96, please go to the Tikwm
homepage.