@deep_soul_7: بانو قدسیہ کہتی تھیں کہ بیوقوف ہوتا ہے وہ مرد جو عورت کی محبت پاکر ہواؤں میں اڑنے لگتا ہے۔ عورت اپنے الفاظ سے ایک لمحے میں آپ کو آسمان اور اگلے ہی لمحے زمین پر پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ #everyone #followers #foryoupage #viralvideos #foryour