@mrs.shehzad112: ماں بننے کے بعد عورت خود کو بھول کر اپنی اولاد میں جینا سیکھ جاتی ہے۔ 🥺❤️ نیند ادھوری ہو تو بھی مسکرا دیتی ہے، وقت کم ہو تو خود کو بھول جاتی ہے، اور تھکن کے باوجود بچے کے لیے کھڑی رہتی ہے۔ 🤱🏻 مگر ماں کے دل کا سب سے بڑا خوف یہ ہوتا ہے کہ اگر کبھی وہ نہ رہی… تو کیا کوئی اس کی اولاد سے اتنی ہی بے غرض محبت کر پائے گا؟ 🥺💔 ماں ہونا صرف ایک رشتہ نہیں، اپنی پوری زندگی اولاد کے نام کر دینا ہے۔ ❤️@Shehzad Khan #baby #maa #momlife #foruyou #foryoupage❤️❤️