@mera_ishq_47: میں زیادہ دعوے تو نہیں کرتی، مگر دل سے ایک ہی دعا کرتی ہوں کہ تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو ❤️🥺 تم وہ شخص ہو جس کی موجودگی میرے لیے سکون بن گئی ہے، جس کی ایک مسکراہٹ میری ساری اداسی بھلا دیتی ہے مجھے تمہاری عادت نہیں بلکہ تمہاری محبت سے ایک خوبصورت سا تعلق ہو گیا ہے بس اتنا چاہتی ہوں کہ وقت چاہے جیسا بھی ہو حالات چاہے کتنے ہی بدل جائیں، ہم ایک دوسرے کا ہاتھ کبھی نہ چھوڑیں میری دعاؤں میں تمہارا ذکر ہمیشہ رہے اور ہماری یہ خوبصورت سی کہانی ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی حسین ہوتی جائے❤️ #fyppppppppp

𝐦𝐨𝐡𝐭𝐫𝐦𝐚⋆𐙚 ˚
𝐦𝐨𝐡𝐭𝐫𝐦𝐚⋆𐙚 ˚
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 14:32:28 GMT
5105
248
1
92

Music

Download

Comments

churail_085
𓆩•⎯꯭̽𝐌𝐀𝐑𝐘𝐀𝐌⎯꯭̽⃟🌚𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 14:42:10
0
To see more videos from user @mera_ishq_47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About