@za_writesofficial: ہر نعمت کو لوگوں کے سامنے بیان کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ خوشیاں، کچھ عطائیں اور کچھ دعائیں جتنی خاموشی سے دل میں رہیں، اتنی ہی محفوظ رہتی ہیں۔ ہر چیز کی نمائش نظرِ بد ہی نہیں، کبھی کبھی انسانوں کی حسرت اور غیرضروری مداخلت بھی لے آتی ہے۔ اس لیے جو رب نے خاص طور پر عطا کیا ہو، اسے شکر کے ساتھ سنبھالیں، نمائش کے ساتھ نہیں۔ #za_writesofficial #novellovers📚📚 #lifqoutes #foryou #latenightthoughts