@soniawaqas16: read caption🥺 اس نکاح کو سب سے خاص بنانے والی بات یہ تھی۔ سال بعد جب يعقوب کو بیٹا ملا تو وہ ساتھ مصر 40 آئے۔ نکاح کے دن جب سب جمع ہوئے تو یوسف نے کہا: "ابا جان! آپ نکاح پڑھائیں تصور کریں... وہ باپ جس نے بیٹے کی جدائی میں آنکھوں کی روشنی کھو دی تھی، آج خود اپنے بیٹے کا نکاح پڑھا رہا ہے۔ آنسو اور دعائیں ایک ساتھ تھیں۔ يعقوب نے دعا کی: اے اللہ! جس نے صبر کیا اسے ملا دے۔ جس نے توبہ کی اسے قبول کر لے جس نے تخت ٹھکرایا تھا اسے تخت مل گیا جس نے محل چھوڑا تھا اسے محل مل گیا اور جس نے 40 سال انتظار کیا تھا اسے 40 سال کا سکون مل گیا اللہ آزماتا ضرور ہے، پر رسوا کبھی نہیں کرتا آنکھیں نم ہو گئیں نا؟ اللہ آپ کے صبر کو بھی fyp #repost# ایسے ہی رنگ لگائے۔ آمین🥺💔🥀 #unfreezedmyaccount