@hehe.uzair: #fyp #pottery

𝐔𝐳𝐚𝐢𝐫🕊️
𝐔𝐳𝐚𝐢𝐫🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 15:01:49 GMT
13133
1033
7
130

Music

Download

Comments

muhammad.jawad7829
Muhammad Jawad :
وہ کہتے ہیں کہ خود اچھا ثابت کرتے کرتے اتنا برے ہوگی کے خود کو خود سے نفرت ہونے لگی😭
2026-09-15 20:26:33
2
rana1259waseem
🍁✮⃝S 𝕦 𝓫 𝔥 α n 💥.....🥀🕊 :
oh no ilazam lag gaya 😂😂😂
2026-09-16 01:18:37
1
.masomgirl4235
Mu....🌚🫶🏻🌸 :
q 🥹💔❤️‍🩹
2026-09-15 15:04:57
1
fahad_poetic
¬ 𝑭𝒂𝒉𝒂𝒅 ❤️‍🩹 :
support me ❤️‍🩹
2026-09-15 15:09:12
0
rindbalouh4
عبد الرحمن بلوچ ♥️♥️♥️ :
🥰🥰🥰
2026-09-15 15:07:20
1
musaratyamin
Musarat Yamin :
🌺🌺🌺
2026-09-15 15:04:36
1
udas.zindagi367
🫀 اداس زندگی 🫠 :
🌸 اللہ پاک نے عورت کو بہت افضل بنایا ہے۔ ❤️جو لوگ عورت کو بدنام کرتے ہیں، اُنہیں ایک بار یہ سوچ لینا چاہیے کہ وہ جن سے سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں، وہ اُن کی ماں ہوتی ہے۔ 🥺❤️جب ایک ماں اپنے بچے سے اتنا پیار کر سکتی ہے، تو ایک عورت کسی کو کیا ذلیل و رسوا کرے گی؟ 💔 بس اس دنیا میں عورت کو سمجھا نہیں جاتا، اُسے صرف ذلیل و رسوا کیا جاتا ہے۔ 😔 عورت کو ایک کھلونے کی طرح استعمال کیا جاتا ہے؛ جہاں دل کیا جوڑ لیا، اور جہاں دل کیا چھوڑ دیا۔ 💔🥀 پر کون سمجھے کہ اُس کے پاس بھی دل ہے، احساسات ہیں، اور اُسے بھی تکلیف ہوتی ہے۔ 🥺💔 مگر یہاں کوئی نہیں سمجھتا… جب کسی کو اداس دیکھتا ہوں تو روح کانپ جاتی ہے کہ یا اللہ! 😢 یہ لوگ اس حد تک کیسے گر گئے ہیں کہ کسی کی بھی بیٹی کو ذلیل و رسوا کر دیتے ہیں؟ 💔 باتیں تو بہت ہیں، مگر آخر میں بس یہی کہوں گا: 🌷 اللہ پاک نے عورت کو بہت افضل بنایا ہے، پلیز اُن کی عزت کیا کرو، اُنہیں ذلیل و رسوا نہ کرو۔ ❤️🤲 👧🏻 بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ ❤️کسی کو ذلیل و رسوا کرنے سے پہلے یہ سوچ لینا کہ تمہارے گھر میں بھی ماں اور بہن ہیں۔ 🥺💔 🤲 اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے، اور اُنہیں بےغیرت مردوں سے محفوظ رکھے جن سے اُن کی عزت کو خطرہ ہو۔ 💔🥀 آمین یا رب العالمین 🤲❤️‍🩹
2026-09-15 20:17:32
1
To see more videos from user @hehe.uzair, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About