:دل ڏکائڻ وارن کي ڪھڙي خبر آ ته
برداشت ڪرڻ وارن تي ڇا گذرندي آھي
❤🥺
2026-09-15 15:52:17
2
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
یہاں تو کوئی اپنا نہیں طلحہ بھائی
2026-09-15 15:04:46
16
selenophile 11 :
چاند کی بھی ایک مدت ہوتی ہے ہر وقت نہیں چمکتا وہ۔۔۔🫠
2026-09-15 15:05:37
16
Maheen🌷✨ :
یادیں کیوں نہیں بچھڑتی ...
لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں...
2026-09-15 15:04:50
20
Jhanzaib. :
باپ جیسا تو بہت دُور کی بات ہے باپ کے عکس جیسا بھی کوئی نہیں ہوتا۔
2026-09-15 15:04:07
21
¬ 𝑭𝒂𝒉𝒂𝒅 ❤️🩹 :
support me 🤍🫶
2026-09-15 15:04:59
8
Mahiii :
yeah right 💯
2026-09-15 15:04:01
10
scorpion :
چاند بھی آج کچھ اداس سا ہے، شاید اسے بھی کسی کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ 🌙
2026-09-15 16:22:15
5
it's Ayziiii🐧 :
نہیں ہیں الفاظ لکھنے کو ۔۔۔،🕳️🥹
2026-09-15 15:05:26
18
Maa ki 2 jaan :
کچھ لوگ چاندنی راتوں کی طرح آتے ہیں، زندگی میں اجالا کرتے ہیں اور پھر اندھیری رات چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔😭😭
2026-09-15 16:21:09
7
Mari :
اپنے سوا کوئ اپنا نہیں
لوگوں سے کیا گلا اے مٹی کے پتلے، تمہیں تو یہ بھی معلوم نہیں اگلی سانس آنی ہے یا نہیں،"ہماری تو یہ اوقات ہے پھر ہم لوگو سے کیا گلہ کرتے پھرے یقین جب خود کی ذات پہ بھی نہیں ۔۔۔🥲🖤
2026-09-15 15:35:56
7
Hira Fatima :
haye haye haye [Fire] hm smjhy 🌙 hi apna h ayeeeee [Broken heart][Broken heart]
2026-09-15 18:27:10
0
World Of Crochet 🚩 :
Ahoo 🥲🤌🏻
2026-09-15 15:22:31
0
🥀عثمانی ✍️ :
وہ کسی اور کی تقدیر میں لکھی جا چکی ہے، اور
شاید یہی میری محبت کی سب سے بڑی شکست
تھی۔ میں جانتا تھا کہ وہ میری نہیں، پھر بھی دل
اُسے ہر بار اپنا سمجھ کر دیکھتا رہا۔ کچھ محبتیں
نصیب میں نہیں ہوتیں، مگر دل اُنہیں عمر بھر اپنا
ماننے سے باز نہیں آتا۔
وہ کسی اور کے ساتھ خوش ہو تو دل کو تکلیف
تو ہوتی ہے، مگر اُس کی خوشی کے سامنے اپنی
خواہشیں خاموش ہو جاتی ہیں۔ میں نے اُسے پانے
کی ضد چھوڑ دی، مگر اُسے چاہنا آج بھی نہیں
چھوڑا۔
عجیب ہے نا... وہ میری زندگی کا حصہ نہ بن سکی،
مگر میری زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن کر
رہ گئی۔ شاید محبت کا یہی آخری مقام ہے، جہاں
انسان محبوب کو اپنا نہ پا کر بھی، دل سے ہمیشہ
اپنا ہی سمجھتا رہتا ہے😭🥹❤️🩹🤧
2026-09-15 15:06:46
11
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
کچھ خواب آنکھوں سے نہیں یقین سے ٹوٹتے ہیں
اور ہم ایک شخص پر یقین کر کے ٹوٹ گئے
2026-09-15 15:09:58
7
NOORYy :
Fr
2026-09-15 15:03:41
6
Maheen🌷✨ :
چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے
چاند بھلا کسی کا ہوتا ہے....
2026-09-15 15:10:06
14
selenophile 11 :
وہ جو ایک شخص بچھڑا ہے ہم سے
وہ ایک شخص نہیں ہمارا ایک حصہ ہے
missing you alot simi😭😭
2026-09-15 15:13:53
5
🥀عثمانی ✍️ :
چار دن کی یاری تھی۔
میں سمجھا میرے پیچھے جان قربان کر دے گا۔ 🥹❤️🩹
2026-09-15 15:04:59
14
selenophile 11 :
چاند ہر کسی کا تھوڑا ہی ہوتا ہے۔۔۔🫠
2026-09-15 15:06:21
10
NOORYy :
چار دن کی چاندنی پھر چاروں طرف اندھیرا ❤️🩹
2026-09-15 15:04:22
15
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul... ✨
2026-09-15 15:04:04
13
س🥀 :
حقیقت کی صبح کیا آئی،خواب بھی پراے ہو گئے🥀🙌🏻
2026-09-15 15:09:53
5
Mîâñ Mòhêêb :
مجھے میری خاموشی کھا گئی 🫠❤️🩹
2026-09-15 18:11:39
0
scorpion :
No words 💔 😢
2026-09-15 16:19:51
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.