رب کعبہ کی قسم پوری دنیا نے کوشش کر ڈالی کہ پاکستان کو اس جنگ میں دھکیلا جائے الحمدللہ
2026-09-15 18:02:32
28
for you :
اللہ پاک پاک فوج کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-09-15 17:57:03
25
Arshad Ali RN :
Ye zhanat hm 1971 aur phir mushrraf k dwar mai daik chukay hai😂🤣
2026-09-15 17:09:02
6
زہین اعوان ھزارہ :
اللہ پاک پاک فوج کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-09-15 16:22:30
49
Ratial 1 :
وہ تو ٹھیک ہے مگر جن لوگوں نے معاہدے کی خوشی میں گھنگرو توڑ دیۓ تھے،ان کا کیا بنا
2026-09-15 19:38:29
1
Aj Kh :
Mary.by.Boat.zabrst.or..100.dorst.farmia
2026-09-15 16:56:41
0
Ahmadkhan :
Ye batt to he
2026-09-15 18:04:55
1
Murtaza abbasi :
Pakistan always game changer 😘😘😘
2026-09-15 18:37:37
0
J.S❣️baloch :
2026-09-15 18:10:02
13
wahidullah :
پاکستان اگر جنگ لڑتا تو پاکستانی امیروں نے کبھی باہر جائیداد نہ بناتا
2026-09-15 19:28:30
2
ʀᴏꜱᴇ Wαʅƙҽɾ🥀 :
what u mean
2026-09-15 17:56:38
0
a :
ALLAH HU AKBER
2026-09-15 16:32:10
0
Sabir ح س ی ن :
:اللہ پاک پاک فوج کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-09-15 19:35:56
2
Asad :
inshallah Pakistan zindabad
2026-09-15 16:39:54
0
اسلام علیکم یا اہل غزہ فلسطین :
آللہ کریم پاکستان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے اور
پاکستان کا وقار دنیا میں بلند فرمائے آمین یارب العالمین یاارحم الراحمین
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
2026-09-15 16:45:19
6
Bilal khan :
2026-09-15 16:28:00
7
🅰️🅱️ℹ️D MIR :
ہاں پاکستان اتنا ذہین ہے۔کہ بال بال قرضے میں ڈوب چکا ہے
2026-09-15 18:37:37
2
سید رحمت اللہ شاہ بخاری :
لیکن پاکستان اپنی حکمت و بصیرت سے اس جنگ سے نکل چکا ہے
2026-09-15 18:02:59
7
Raجput110 :
Kahani achi hai aap ki.....
2026-09-15 18:23:56
2
❤❤❤❤ :
مطالعہ پاکستان 2026
2026-09-15 18:13:25
1
Mohammed Hussain :
ما
2026-09-15 16:34:30
1
Sardar Akram 444 :
السلام علیکم۔
سعودی عرب صرف سعودی عوام کی نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے دل کے قریب ہے۔ حرمین شریفین کی سرزمین ہونے کی وجہ سے اس کی سلامتی ہم سب کے لیے انتہائی اہم ہے۔
افسوس اس بات کا ہے کہ جن ممالک کے پاس سیاسی اور سفارتی اثر و رسوخ ہے، ان کی حمایت صرف بیانات تک محدود نہیں ہونی چاہیے۔ اگر پاکستان اور ترکی واقعی سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں تو اس یکجہتی کا عملی اور واضح اظہار بھی نظر آنا چاہیے۔
حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے خلاف حملوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کی صورت میں صرف مذمت کافی نہیں؛ عالمی برادری کو واضح اور مؤثر سفارتی دباؤ ڈالنا چاہیے، ذمہ دار قوتوں سے جواب طلبی ہونی چاہیے اور سعودی عرب کی سلامتی کے لیے عملی تعاون فراہم کیا جانا چاہیے۔
پاکستان اور ترکی سے ہماری گزارش ہے: سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت صرف الفاظ کا نہیں، واضح عملی یکجہتی کا ہے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کا تحفظ پوری امت کے لیے ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔
اللہ تعالیٰ سعودی عرب، پاکستان، ترکی اور تمام مسلم ممالک کو امن، اتحاد اور سلامتی عطا فرمائے، اور حرمین شریفین کی ہمیشہ حفاظت فرمائے۔ آمین۔
2026-09-15 18:15:50
1
Ch Moavia :
🌸 بِسْمِ اللّٰہِ الرَحْمٰنِ الرَحِیْمِ 🌸
🌹 BRAND OF ISLAM — ONLY PAKISTAN 🌹
آج ہم سب سے پہلے اپنے ربِ کریم کا شکر ادا کرتے ہیں جس کی بے پایاں رحمتوں اور فضل سے ہمیں پاکستان جیسی عظیم اسلامی مملکت نصیب ہوئی۔ یہ وہ سرزمین ہے جو لا اِلٰہَاِلَا اللّٰہ کے نام پر حاصل کی گئی، لیکن افسوس کہ کچھ عناصر ایسے بھی ہیں جو اسی وطن کا کھا کر، اسی کی فضا میں سانس لے کر، دشمنوں کے گن گاتے ہیں اور ہر اچھے کام میں بھی خامیاں نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو قوم، ملک اور دین کے ساتھ مخلص نہیں بلکہ فتنہ و فساد پھیلانے میں لگے رہتے ہیں۔ ایسے افراد کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے، اور اس نظریے کے خلاف بولنا دراصل اپنی ہی بنیادوں کو کمزور کرنا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں General Syed Asim Munir اور Shehbaz Sharif کو، جنہوں نے نہ صرف پاکستان کے استحکام کے لیے کردار ادا کیا بلکہ عالمی سطح پر امن کے قیام کے لیے بھی کوششیں کیں۔ پاک فوج کی قربانیاں، ان کی حکمتِ عملی اور قیادت کی بصیرت اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ اگر آج دنیا کسی بڑی تباہی یا جنگ سے بچ رہی ہے تو اس میں پاکستان کے مثبت کردار کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
جو لوگ آج بھی بہتری کو تسلیم کرنے کے بجائے صرف تنقید اور انتشار کو ہوا دیتے ہیں، انہیں سوچنا چاہیے کہ یہ ملک اور اس کی سلامتی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان اور اسلام کے خلاف بولنا کوئی آزادی نہیں بلکہ ایک خطرناک سوچ ہے جو قوم کو کمزور کرتی ہے۔
🌺 اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اسے دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمیں سچائی کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🌺
🌼🌷 دعا گو چوہدری معاویہ 🌷🌼
2026-09-15 18:24:21
1
Sohna :
Ji beshak hamara mulk aisi chalakiyan roz roz kerta hai , beggers trick
2026-09-15 16:45:17
1
To see more videos from user @stylishprofile0, please go to the Tikwm
homepage.