@waqas_tea_vibes: آؤ چائے پیتے ہیں ... خوشیاں تو ویسے بھی لوگ کھا گئے ہیں#waqas_tea_vibe #foryoupageofficiall #plzunfrezemyaccount #fypシ゚viral #mianwalian
زندگی کی سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ چھوڑنے والوں کو نہ فاصلے روک پاتے ہیں، نہ حالات اور نہ ہی گزرے ہوئے وقت کی یادیں۔ جنہوں نے جانا ہوتا ہے وہ معمولی سی بات کو بھی جدائی کا بہانہ بنا لیتے ہیں، مگر جو دل سے نبھانا جانتے ہیں وہ ہزار مشکلوں کے باوجود ساتھ نہیں چھوڑتے۔ اصل محبت الفاظ اور وعدوں کی محتاج نہیں ہوتی، وہ تو مشکل وقت میں اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے۔ کیونکہ رشتے مقام یا حالات سے نہیں، نیت اور خلوص سے قائم رہتے ہیں۔ افسوس تو بس اس بات کا ہے کہ ہر کسی کے نصیب میں نبھانے والے نہیں ہوتے، کچھ لوگ صرف زندگی کا سبق بن کر آتے ہیں۔
2026-11-08 16:17:54
0
Muhammad shahbaz :
آؤ مل کر چائے پیتے ہیں
خوشیاں تو ویسے بھی لوگ کھا گئے ہیں
2026-09-17 10:10:47
2
1 شہزادی :
okk
2026-10-05 13:46:45
2
Aziz sipra :
ہم سے ملنے کا کوئی بہانہ نہ ملے۔
تو بس اتنا پوچھ لینا کہ چائے پینی ہے۔
2026-10-15 08:09:56
0
Karim :
kider plaio gay
2026-10-13 15:24:03
0
Muhammad Shakir :
best world
2026-09-17 04:47:07
1
⚡R♥️K⚡ :
mat poochho unky mekhaany ka pataaa jaani oye
Haaye unky Gaon ki chaye ☕👈 mein Bhi Nshaa Hy 🥰🥰🥰.RK