@jarar47k: یہ خانہ کعبہ کے باہر کے مناظر ہیں اور مکہ میں جنگ کے بادل لانے والے خود کو مسلمان کہلواتے ہیں یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ ہے اور مکہ مکرمہ پر حملوں کا خطرہ ہے ؟ #MiddleEastConflict #HouthiAttacks #SaudiArabia #YemenWar #Pakistan
جب فلسطین میں ظلم ہو رہا تھا تو اس وقت سعودی عرب کہاں تھا اس وقت ایران ہی تھا جو اسرائیل کے خلاف لڑ رہا تھا سعودی عرب تو ایران کے اگینسٹ جو ایران مزاج چلاتا تھا جو سعودی عرب ان میزائلوں کو روک رہا تھا
2026-09-16 02:29:48
23
😘Anzar Ahmad 🫰♥️k.t♥️ :
ay Mery ellahi apny Ghr ki or apny Habib k Ghr ki hifazat farmaey Ameen sum ameen
2026-09-16 04:02:08
0
muhammad bilal :
اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے لیکن قصور صرف سعودی عرب کا ہے نہ یہ امریکہ کو اڈے دیکھتا اور نہ خود ذلیل ہوتا
2026-09-16 02:07:44
43
Islamic video 🍁❤ :
mra Allah pori dunia ki hifazt kry skta hai to wo apny or apny mhbob ke ghr ki hifazt Ba khob kr skta hai inshaallah
2026-09-16 01:15:49
20
Rana :
WO kaisi Jung thee jab Saudia America k kehny pa Yemen pa attack kr Raha thaa??
Ab respond Aya but Makkah jitna Saudia Muslims Ka utna he Hamara aor yemnies Muslims Ka.
2026-09-16 01:46:51
1
Sher Ali :
hamra sir hazir hay makka kaliy🥰
2026-09-16 03:22:27
6
⚔️🦅𝕄ℝ.𝕂ℍ𝔸ℕ🦅⚔️🇵🇰 :
ye old video ha
2026-09-16 02:52:31
0
ع ش ق 💞 :
dunya MiAnost famous places py ya chez zarory ha
2026-09-16 04:15:34
0
T^nV€€® :
Saudi america isreali Bhai bhai
2026-09-15 23:31:04
6
Pardesi Baloch :
یہ ابابیل ہے۔ اللہ تعالی کے حکم سے دفاع کے لیے کھڑا ہے
2026-09-15 23:18:46
17
user083902919 :
isi soudia main Jo america k air bases Hain us py to Kisi NY bt ni ki
2026-09-16 03:58:35
0
Zeeshan 54 :
Allah pak Saudia ki hifazat farmayee🥲
2026-09-16 01:25:31
12
Pir Qalandri :
Allhà hu Akbar
2026-09-16 04:27:18
0
Ik804 :
اب مذہب کا استعمال کر کے امریکہ اور اسرائیل کے سب سے بڑے دشمن ایران اور یمن ہے باقی کو کسی کی اوقات نہیں کہ امریکہ اور اسرائیل کو للکار سکیں
2026-09-16 01:04:41
34
انشاءاللہ :
🤲 یا اللہ مکہ مکرمہ حفاظت فرما اور اس میں بسنے والے تمام مسلمانوں کہ حفاظت فرما اس ملک کے رہنے والے ہیں جاپردیسی ہیں یا اللہ سب کی حفاظت فرما امین 🤲
2026-09-16 02:53:35
11
Ahmed khashkheli :
مکہ مکرمہ پر کوئ مسلمان حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا چاہے شیہ ہو یا سنی نفرتیں نہ پھیلائیں
2026-09-16 03:15:08
4
Saad :
سعودی عرب امریکہ کے کہنے پر خود جا کر پنگا لیتا ہے، اور جب بھی اسے مار پڑتی ہے تو پھر رونا شروع کر دیتا ہے۔ پچھلے سال حوثیوں کے ساتھ سعودی عرب کا معاہدہ طے پا گیا تھا، لیکن عین وقت پر سعودی عرب نے اس پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا، کیونکہ حوثیوں کی طرف سے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی شرط شامل تھی۔
بھئی، اسرائیل حملہ کرتا ہے یا نہیں کرتا، اس سے سعودی عرب کا کیا لینا دینا؟ آپ اپنا معاہدہ یمن کے ساتھ کریں۔ امریکہ کے کہنے پر پہلے یمن پر بمباری کی گئی، پھر جب وہاں سے ردِعمل آیا تو نہ امریکہ ساتھ دے رہا ہے اور نہ یورپ۔ اب کبھی اسرائیل سے مدد مانگی جا رہی ہے، کبھی برطانیہ سے اور کبھی امریکہ سے۔
جب آپ کے پاس اتنی صلاحیت ہی نہیں کہ خود جنگ لڑ سکیں تو کسی سے پنگا نہ لیں
2026-09-16 04:07:44
0
+ :
kis ne kiya attack koi btaya ga
2026-09-16 03:39:38
1
To see more videos from user @jarar47k, please go to the Tikwm
homepage.