@politicalupdates804: A heated confrontation unfolds as Mustafa Kazmi questions Justice Athar Minallah over the decision to open the High Court at 10 PM. What happened that night, and why was the court opened at such an unusual hour? #politicalupdates804 #newprovinces #Referendum #imrankhan #imrankhancase
جج تب فرعون ہوتا ہے جب ڈیوٹی ہر ہوتا ہے جب ریٹائر ہوتے ہے تب ضمیر جاگ جاتے ہے
2026-09-15 15:59:25
714
Ikram Sohail :
Athar sb great Justice
2026-09-15 18:21:57
0
ᴀꜱɪꜰ ɢᴜᴊᴊᴀʀ :
اس ملک کی تباہئ میں جنرلز کے بعد سب سے زیادہ حصہ ان جج اور وکیلوں کا ہے🖐🏻🖐🏻
2026-09-15 16:27:03
413
user4465528651226 :
اس ملک کو سب سے زیادہ ان ججوں نے دیا
2026-09-15 15:56:01
225
altafkhattak13 :
یہ وہی جج ہیے جب یہ چیف جسٹس تھا تو 90 دن کے الیکشن 15 مہینے بعد کروائے گئے تھے۔
ہلانکہ اس وقت 26 ویں ترمیم 27 ترمیم بھی نہیں تھی۔
2026-09-15 16:11:58
295
Nature And Zaiqa vlogs :
bie arrival 6 likhty simple
2026-09-15 18:21:39
0
bakhtrazi20206 :
اب صفائیاں مت دیکے پیھرو سب نے ملکر ریجیم میں اپنا حصہ ڈالا اور سب سےزیادہ زمدار جوڈیشری ہے۔میری طرف سے پاکستان سپریم کورٹ آور ہائی کورٹ کے دلال ججوں پر لانت🖐🖐🖐
2026-09-15 16:32:29
49
Insafian1-100 :
اطہر صاحب اب آپ جتنی باتیں بتائیں آپ بھی کچھ گناہوں میں شریک ہیں خاص کر دس اپریل کو عدالت کھولنا پنجاب اور پختونخوا میں ایلکشن کو روکنا اور قاضی فیض عیسیٰ کو کرپشن میں بچانا
2026-09-15 16:05:30
67
Alamgir Khan :
this is not a valid justification.
2026-09-15 17:29:25
0
shaukathussain784 :
یہ سارے جج جب حاضر سروس ھوتے ہیں۔ تو فوج کے غلام ھوتے ہیں
2026-09-15 16:10:00
83
Abdul Hashmi :
جیل میں بیٹھا شخص ایک ایک کو ننگا کر رہا ھے
2026-09-15 16:27:01
129
sabeen Noman :
یہ بھی ان کے گناہوں میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالٰی ان کو بھی پوچھے گا انشاءاللہ
2026-09-15 16:06:14
59
Danyal :
Unfortunately
2026-09-15 17:57:46
2
yameen Baloch :
کیا اس کے بعد بھی کوئی ہائی کورٹ رات کو کھولا
2026-09-15 16:22:49
46
SHAHID HUSSAIN Paryal :
عدل کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے ملک کی یہ حالت ہے
2026-09-15 16:06:27
46
Zafar Janjua :
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو ڈٹ جانا چاہیے تھا استیفی کیو دیئے گئے ؟؟؟.🤔🤔😒😒☝️
2026-09-15 15:52:15
35
Khalid Mughal :
was great judge
2026-09-15 17:26:26
1
Ahmad khan :
یہ جھوٹ بول رہا ہے
2026-09-15 17:30:22
7
pTiii :
اپنے غلط عمل کو جسٹیفائی کر رہا ہے
2026-09-15 16:03:35
286
m siddique ali Tanoli :
جو کچھ کرنا تھآ اپنے کیا اب اللہ پوچھے گآ انشاء اللہ
2026-09-15 16:38:40
5
Humayun Nisar :
لوگوں کو تو بتا دیں گے پر اللہ کے سامنے کیا جواب دیں گے
2026-09-15 16:10:51
9
Shahzamin Khan :
اس ملک کو زیادہ نقصان جج اور جرنیلوں پہنچایا
2026-09-15 16:56:49
31
.......! :
یہ وہی بات جس طرح پاکستانی مولوی ہم کو مردہ فرعون کی کہانیاں سنا کر ڈراتے تھے
2026-09-15 16:30:05
20
elon musk :
یہ بے چارہ تو پی ٹی آئی کا کارکن تھا
2026-09-15 16:52:39
6
Abdul Wahid :
جناب موجودہ سوال کا جواب دو کہ عدالتیں کیوں کھولیں اور کس کے کہنے پر کھولیں
کیا موجودہ حکومت کے خلاف کوہی پٹیشن داہر ھوہی یا پھر امریکی خط جو ایا تھا اس پہ عملدرآمد کرانا تھا
2026-09-15 16:20:03
18
To see more videos from user @politicalupdates804, please go to the Tikwm
homepage.