@ain.poetic: دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں #viral #foryou #urdupoetry #ahmadfaraz #poetry

ع♟️
ع♟️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 15:10:36 GMT
24133
3033
19
232

Music

Download

Comments

mohsin_mayo.apk
Mohsin Mayo :
background music?
2026-09-15 16:41:54
2
darkcherry6699
𝓓𝓪𝓻𝓭-𝓷𝓪𝓶𝓪🥂❤️‍🩹 :
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی کہاں بچھڑتے ہیں, یادوں کے شہر میں روز ملا کرتے ہیں
2026-09-15 18:04:58
4
azhar_0.0
🖤⃝ A፝֟͢zyy࿐ :
halki si thand or September ka mahina or ahmed faraz hayee 💔
2026-09-15 17:57:20
2
sanam221133
🖤 :
humny to dakha he na tha mosam hajrah jana 🥀
2026-09-15 18:30:55
0
bilalpathan337
Bilal pathan :
🥰🥰🥰
2026-09-15 17:21:56
2
not_for_you223
ح🌷 :
😊😊😊
2026-09-15 15:17:50
3
asif01863
༄●⃝Asif☯ Khan࿐ :
❤️❤️❤️
2026-09-15 16:46:30
2
umerali.7432
بکھرے خیالات🖤 :
💝
2026-09-15 16:19:42
1
muneebali5640
🎭 𝐟𝐚𝐤𝐞 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞🙂 :
🫠🥀:اب آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں تو ایک چہرہ نظر آتا ہے مگر وہ پرانا "میں" کہیں دکھائی نہیں دیتا۔ وہ جو سب کو سنبھال لیتا تھا جو ہر حال میں مسکرا لیتا تھا جو دل ٹوٹنے کے بعد بھی محبت پر یقین رکھتا تھا۔ شاید میں بدل گیا ہوں... یا شاید زندگی نے مجھے بدل دیا ہے۔ اب نہ خود کو ثابت کرنے کی خواہش باقی ہے نہ کسی کو سمجھانے کی۔ جو کچھ تھا، وقت کے ساتھ خاموش ہو گیا۔ میں اب بھی چل رہا ہوں، مسکرا بھی لیتا ہوں مگر دل جانتا ہے کہ اندر بہت کچھ پہلے جیسا نہیں رہا۔ کچھ چیزیں واپس نہیں آتیں اور کچھ لوگ پہلے جیسے نہیں رہتے شاید میں بھی انہی میں سے ایک ہوں۔ کھو گیا ہوں کہیں اپنی ہی ذات کے درمیان لوگ آج بھی پہچان لیتے ہیں، مگر میں خود کو نہیں۔🫠🥀
2026-09-15 16:29:52
3
To see more videos from user @ain.poetic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About