@aestheticbyghalib_: یہ حقیقت ہے کہ جب ہم خوشی کی امید حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں مگر زندگی یہی سکھاتی ہے کہ ہر خوشی کو سمجھ کر، تحمل اور صبر کے ساتھ جینا چاہیے، تبھی وہ نقصان نہیں بنتی، اور دل کے سکون کو بچایا جا سکتا ہے۔🖤
انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدل سکتی جتنا اس کے دل پر گزری ہوئی تکلیفیں بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو اس نے تنہا جھیلی ہوں🥺
2026-09-16 03:43:34
14
नीना❤️🔥❤️🩹🥀 :
Caption 😭🥹
2026-09-15 22:38:36
7
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
ہر ہمدرد، ہمدرد نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ آپ کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے نہیں، بلکہ ان کی گہرائی ناپنے کے لیے قریب آتے ہیں۔ وہ بڑے صبر سے آپ کی باتیں سنتے ہیں، آپ کے دکھ، خوف اور کمزوریاں جانتے ہیں، مگر مقصد آپ کو سمجھنا نہیں ہوتا، بلکہ ایک ایسا نقشہ تیار کرنا ہوتا ہے جسے وہ وقت آنے پر آپ ہی کے خلاف استعمال کر سکیں۔!!
2026-09-16 02:04:30
11
Abdul Qadeer :
ہے کیا سکون ہے
2026-09-16 04:56:46
8
✏️ :
نہیں لگتا ہے میں خوش ہوں تمہارے بغیر لیکن
🥺
میں ترس جاتا ہوں تم سے بات کرنے کےلئے
2026-09-19 05:38:10
6
م 🍂 :
کہتے ہیں اس حد تک مصروف ہو جاؤ کہ مصروفیات آپ کو آپ کی بد بختی اور اداسی پر سوچنے کا وقت ہی نا دے