@zaimu172: CAPTION 🍂🙇 پسندیده شخص کیا میں اتنا برا بن گیا تیرے لیے کہ تجھے میری روتی آنکھیں نظر ہی نہیں آئیں ؟ کبھی تم کہا کرتی تھی کہ میری ایک خاموشی بھی تمہیں بے چین کر دیتی ہے، آج میری سسکیاں بھی تمہارے دل تک نہیں پہنچتیں۔ میں نے تو محبت کو عبادت سمجھا ہر دعا میں تمہارا نام لیا اپنی ہر خوشی بر خوابش بر خواب تمہارے نام کر دیا۔ مگر شاید محبت صرف میری طرف تھی تمہارے لیے وہ ایک گزرتا ہوا موسم تھی۔ تم بدل گئیں اور میں اب بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے آخری بار میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ اے میری پسندیده شخص اگر واقعی میں اتنا برا ہو گیا تھا، تو ایک بار بتا دیتی میں خود ہی تمہاری راہوں سے ہٹ جاتا، تمہارے دل پر بوجھ نہ بنتا۔ آج بھی جب آئینے میں اپنی نم آنکھیں دیکھتا ہوں تو ایک ہی سوال دل کو چیر دیتا ہے.... کیا میری محبت کم تھی یا تمہارا دل کبھی میرا تھا ہی نہیں؟ اب شکایت نہیں بس ایک خاموش دعا ہے .... کہ تمہیں کبھی کسی کی وہی تڑپ نصیب نہ ہو جو تم میری آنکھوں میں چھوڑ گئی اور اگر کبھی میری یاد تمہیں زلائے تو سمجھ لینا کہ محبت ہار نہیں گئی تھی صرف قسمت جیت گئی تھی۔ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount @hania🥀

𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 15:20:15 GMT
26845
2175
13
505

Music

Download

Comments

hamid75103
Muhammad Hamid ❤️🫠🫀🫀 :
yar ya sab Kuch matlab tk hai koi kiss ka nahi hai yar 🥺
2026-09-16 05:43:09
3
the.zohair
ZOHAIR :
ایک مانوس اُداسی کی جھلک ہے مجھ میں نئے لوگوں کو بھی میں دیکھا ہوا لگتا ہوں
2026-09-16 13:10:50
1
saaqi962
Lovely Mughal :
💯💯💯
2026-09-16 02:37:27
3
kashanadeelsaarba
Saarbaan jee :
😭😭😭
2026-09-16 00:13:04
3
shanimughal52012
🔥SH@ni🚩 :
😭😭😭
2026-09-16 03:38:41
3
antalhayat92682
antalhayat :
🖤🖤🖤
2026-09-15 15:28:46
3
ch_._22
𝐂𝐇𝐀𝐔𝐃𝐇𝐀𝐑𝐘_♛ :
@Mano
2026-09-16 23:35:40
0
To see more videos from user @zaimu172, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About