یہ عقیدہ کسی کا نہیں تھا نا صحابہ کا نا ائمہ کا اور نا ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ تعلیمات تھیں
2026-09-15 16:43:18
1
Rao Anwar :
beshak
2026-09-15 16:32:08
1
Ch Huraira Sheikh :
mera bhi ye hi aqeeda hai lakin main bohat confuse hun kindly mujhy reply karain,
ye jo hadees bayan ki hai apny k huzoor taqseem krty hain lakin koya huzoor k taqseem krny ka matlab ye hai k huzoor se direct maang len kiya huzoor ny farmaya k mujh se mango main ata karunga jab haqeeqatan Allah deta hai to Allah se mangna chahiye Allah jisy chahy waseela bana de kindly mujhy bas ye sabit karain k hum Allah k huzoor se maang sakty hain ir huzoor ny farmaya ho k mujhse mango main ata karunga huzoor k dunya se perda farmany k baad bhi
2026-09-15 18:13:14
1
owaisali78 :
«إِذَا سَأَلْتَفَاسْأَلِ اللّهَ، وَإِذَا اسْتَعَنْتَفَاسْتَعِنْبِاللّهِ»
ترجمہ:
"جب تم مانگو تو صرف اللہ ہی سے مانگو، اور جب مدد چاہو تو صرف اللہ ہی سے مدد چاہو۔"
2026-09-15 17:37:56
1
Mr Ranjha :
سر اپ وہ حدیث بتا دیں یا دیکھا دیں نبی مکرم ص نے خود فرمایا ھو جب میرا وصال ھو جائے گا تو تم مجھے پکاروں گئے تو اپ کی مدد کروں گا بس
2026-09-16 16:45:22
0
Saگar جAn 🌹 :
ماشاءاللہ اعوان صاحب بہت خوب پہلی صدی سے قائم اھل سنت والجماعت کا یہی عقیدہ ھے جزاک اللہ
2026-09-15 20:11:16
0
Sunrises Sunrises :
Zahoor Sab Kisi Islamic Schoolers ya Mufti Sab se Behas kro.
2026-09-15 18:41:35
1
قرآن کی باتQURAN KI BAAT :
2026-09-17 10:05:09
0
sjm :
"بھلا کون ہے جو بے قرار (مجبور) کی دعا قبول کرتا ہے جب وہ اسے پکارتا ہے، اور اس کی تکلیف دور کر دیتا ہے
2026-09-15 19:13:57
0
Muhammad Asghar :
احادیث تو برحق ہیں لیکن ان احادیث کا مفہوم آپ کا حسب سابق خود ساختہ ہے
2026-09-17 10:10:37
0
Abbottabad Aala :
نبئ بھی فاتحہ 5 ہی پڑھتے تھے۔۔۔النمل 65۔۔۔اعراف 188۔۔۔فاطر 15۔۔۔۔سب فقیر ہیں اللہ غنی ھے۔۔۔بخاری4855۔؟؟؟؟؟
2026-09-16 16:22:59
1
Qari Naeem Ullah Qadri :
2026-09-15 16:49:59
1
owaisali78 :
. ہر چیز اللہ سے مانگو (حتیٰ کہ تسمہ بھی)
جامع الترمذی میں حضرت انس بن مالک (رضی اللہ عنہ) سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
«لِيَسْأَلْأَحَدُكُمْرَبّهُحَاجَتَهُكُلّهَا، حَتّى يَسْأَلَشِسْعَنَعْلِهِ إِذَا انْقَطَعَ»
ترجمہ:
"تم میں سے ہر شخص کو اپنی ہر ضرورت براہِ راست اپنے رب ہی سے مانگنی چاہیے، یہاں تک کہ اگر اس کے جوتے کا تسمہ بھی ٹوٹ جائے تو وہ بھی اسی سے مانگے۔"
2026-09-15 17:36:43
0
owaisali78 :
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام مدین پہنچے اور بالکل اکیلے، بے سہارا اور بھوکے تھے، تو انہوں نے کسی اور سے مانگنے کے بجائے براہِ راست اللہ سے دعا کی:
﴿رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَإِلَيّمِنْخَيْرٍ فَقِيرٌ﴾
ترجمہ: "اے میرے رب! تو جو بھی بھلائی میری طرف اتار دے، میں اس کا محتاج ہوں۔"
2026-09-15 17:41:45
1
owaisali78 :
وَإِذَا سَأَلَكَعِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُدَعْوَةَالدّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلّهُمْيَرْشُدُونَ﴾
ترجمہ:
"اور جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں، تو (آپ کہہ دیں کہ) میں بالکل قریب ہوں۔ پکارنے والے کی پکار کو سنتا ہوں جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے۔ پس چاہیے کہ وہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں، تاکہ وہ راہِ راست پا لیں۔"
2026-09-15 17:39:43
1
Arshad Mahmood :
ماشاءاللہ❤️❤️
2026-09-17 08:32:58
0
Qari Naeem Ullah Qadri :
❤️
2026-09-15 16:49:25
1
Mureed Hussain 786 :
Allah salamat rakhe ❤️❤️❤️
2026-09-15 16:17:48
1
ButtVelencia :
SUBHAN ALLAH MASHAA ALLAH jazakaAllah AMEEN
2026-09-15 16:28:31
2
자미르 아흐마드 :
سبحان اللہ
2026-09-16 04:10:42
0
user1463041643773 :
اللہ ہم کو ایسے شرک سے محفوظ رکھے ہم پناہ مانگتے ہیں ،،،،
ہم کسی تبع تابعی کی خبر کو دین حکم سمجھتے ہیں حجت نا ماخذ
2026-09-15 20:14:00
1
Qari Naeem Ullah Qadri :
2026-09-15 16:50:17
1
Arshad Mahmood :
کیا بات ھے
2026-09-17 08:33:52
0
To see more videos from user @zahoorawantv, please go to the Tikwm
homepage.