@dard_e_dil.044: تم بچھڑ گئے، میرا دل مر گیا۔۔!!" ہم کب ملیں گے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو دنیا کی ہر شے مجھ سے پوچھتی ہے، اور یہی وہ سوال ہے جو میرے اندر ایک گہرا سناٹا بھر دیتا ہے، میں لفظ بھول جاتا ہوں، الفاظ گڈمڈ ہونے لگتے ہیں، اور دل کے اندر جمع تمام باتیں لبوں تک آ کر خاموش ہو جاتی ہیں، تم میرا واحد اور قیمتی ترین سرمایہ تھے، تم تھے تو زندگی میں بہار تھی، تم تھے تو ہر خوشی مکمل لگتی تھی، مگر تم گئے تو اپنے ساتھ میری ساری خوشیاں بھی لے گئے، اب موسم تو بدلتے ہیں، مگر میرے اندر کوئی موسم نہیں بدلتا؛ بہار آتی ہے، مگر میرے دل تک نہیں پہنچتی، کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے تم سے جدائی کے ساتھ میرے اندر کا ایک پورا جہان بھی بچھڑ گیا ہو، اب دنیا کی ہر شے مجھ سے بس ایک ہی سوال کرتی ہے کہ ہم کب ملیں گے؟ اور میرے پاس اس سوال کا جواب آج بھی نہیں۔۔۔۔۔ ❤️‍🩹🫠#fypシ゚viral #foryou #poetrylovers🥀______🥀❤

A᭄انت الحیات
A᭄انت الحیات
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 16:11:22 GMT
239
12
1
3

Music

Download

Comments

munawar30663
صرف پنو شاعری پسند 💔 :
تم جو رکھتے ہو یہ بالوں کی سفیدی پہ نظر تم نے کب جانا ہے کس روگ نے ڈس رکھا ہے
2026-09-16 07:53:31
0
To see more videos from user @dard_e_dil.044, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About