پہلے کون سا کام ہوتا ہے سرکاری دفاتر میں جو رہی سہی کسر یہ اس طرح نکال رہی ہے حکومت۔۔۔۔۔ کوئی پلاننگ نہیں قرض پہ قرض لو بانٹو کھاؤ اور نکل نُکل جاؤ
2026-09-15 17:09:42
20
Nida khan :
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کرو گاڈی بند کرو تو پتہ چلے گا
2026-09-15 20:30:56
17
Yasirabbas Khan :
harami haqumat
2026-09-16 15:51:02
0
DUA Yousafzai :
hospital I d hm warko is na
2026-09-16 04:43:47
4
shah 1 :
agay bout kam kartay ha ya.
2026-09-16 01:10:05
0
Masab awan :
Private school bhi band karoo
2026-09-15 17:48:36
1
ERUM 💜 :
phir kehty h results Bure aty h bacho Kay
2026-09-15 19:05:37
3
Farooq :
کیا ضرورت ہے پورا ملک بند کردو کونسا اس ملک نے ترقی کرنی ہے ویسے ہی قرض پر چل رہا ہے
2026-09-15 19:15:07
2
nusrat Fatima :
school main bhi
2026-09-15 17:33:47
6
jkisb1 :
چھ دن بند کرو اگر ایک دن کام کرو بس یا سیدھا یہ ملک چائینہ کے حوالے کرو
2026-09-15 17:24:06
6
asif :
حیرانی کی بات ھے کہ کیا سرکاری دفاتر میں کام ھوتا ھے [Tears of joy]
2026-09-15 17:01:29
4
Majid Khan Jadoon :
3 دن سرکاری گاڑیاں سیر تفریح میں استعمال ہوں گی کوئی سرکاری افسر اتنا وفادار نہیں جو پاکستان کی خاطر بچت کرے گا
2026-09-16 07:15:37
1
Jamshed Ali :
log Matti kayenge
2026-09-15 17:08:24
2
ATDAhmed Ali313 :
geo gii👍👍👍👍
2026-09-16 09:44:45
1
Muhammad Najmus Saqib :
اور تنخواہیں بھی چار دن کے حساب سے ہو یہ ملک کو لوٹ کر کھا گے اب چار دن دفتر اور تین دن اپنی فیملیز کے ساتھ گھومنے پھرنے جاؤ ان کو تنخواہیں ٹائم پر اور اوپر سے جو آئے گا
2026-09-15 17:14:18
8
عام آدمی :
پہلے کون سا کام کےتے ہیں عوام تنگ کرنے کے علاوہ
2026-09-15 16:25:11
1
MIRZA GROUP GUJARKHAN :
اونچی اڑان بھرنے والے ملک پاکستان کی صورتحال واہ رے پاکستان تیری قسمت
2026-09-15 18:24:09
3
Shafeeq Buneri :
افسوس کی علاوہ کچھ بھی نہیں ہے غریب بندے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے بس صرف سرکاری ملازم ہے کام کر تے ہے باقی دیہاڑی دار ویسے کے ویسے ہی رہے گا
2026-09-15 17:38:22
1
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐀𝐳𝐢𝐳 𝐊𝐚𝐭𝐚𝐤 :
بجائے اس کے کہ یہ اپنے شاخرچیاں کم کرے اپنے مرات کم کرے اپنے تنخواہیں کم کرے اس نے اپنے اوپر کام کم کر دیا ہفتے میں اب جمعہ ہفتہ اتوار چھٹی ہوگی واہ جی قربان جاو اگر اپ کو یاد ہو تو خان صاحب کے دور میں اگر کرونا بھی ایا تب بھی خان صاحب نے 18 گھنٹے تک کام کیا بجائےاس دور ہر 1300 سی سی کار تھی ایم از کے پاس اس کے کہ یہ خود کسی کےکام کے ہے نہں تو یہ اپنے لیے اسائشیں پیدا کر رہے ہیں اگر سات 7 دن میں سے تین دن اپ کام نہں کرتے تو ان 3 دن کی سلیری بھی کاٹ دیں 😂😂😂😂😂😂
2026-09-16 12:04:03
1
khalil askari :
سرکاری افسروں کے مزے ھوگئیے تین دن سرکاری گاڑیوں پر خوب انجوائے کرینگے سرکاری پیٹرول کا خو استعمال ھوگا
2026-09-15 17:18:24
1
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.