@kpfoodsafetyauthority: خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پشاور میں خفیہ اطلاع ملنے پر بڑی کارروائی، حیات آباد میں مردہ گائے کی سپلائی ناکام، مردہ گائے رکشے کے ذریعے قصاب کی دکان پر سپلائی کی جا رہی تھی، فوڈ اتھارٹی اطلاع ملتے ہی فوڈ سیفٹی ٹیم نے حیات آباد پولیس کے تعاون سے رکشہ روک لیا، فوڈ اتھارٹی رکشے سے مردہ گائے برآمد، رکشہ اور مردہ جانورتحویل میں لے لیا گیا، فوڈ اتھارٹی رکشہ ڈرائیور گرفتار، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا مردہ گائے حیات آباد سپر مارکیٹ فیز-I میں قصاب کی دکان پر سپلائی کی جانی تھی، فوڈ اتھارٹی قصاب کی دکان سیل، فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت مزید کارروائی کا آغاز، فوڈ اتھارٹی قصاب کی گرفتاری کے لیے پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے، فوڈ اتھارٹی #fyp #foryou