اب دن دور نہیں اب وہ دن دور نہیں جب عمران خان کی اواز سنیں گے اور عمران خان کو لائک انشاءاللہ جل سب مل کر امین کہیں اور دعا کریں سب میری بہنیں میری مائیں اور میرے بھائیوں میرے بزرگو سب مل کر خان کے لیے دعا کریں یہ اپ انشاءاللہ 27 28 اوقات باہر ہوگا زندگی رہی تو انشاءاللہ دوبارہ ملاقات کریں گے 27 تاریخ کو اسلام اباد ہڈیالہ جیل کے قریب
2026-09-16 08:18:00
2
sufyan Sufi :
*ہم ہر احتجاج میں صرف ایک غلطی کر رہے ہیں اور بار بار کر رہے ہیں کہ ہم ٹولیوں کی شکل میں نکل رہے ہیں سندھ والے نکلتے ہیں اس کو سندھ پولیس ادھر ہی روک دیتی ہے پنجاب والے نکلتے ہیں پنجاب والوں کو پنجاب پولیس ادھر ہی روک لیتی ہے تو اصلی مقام پر پہنچتے کون لوگ ہیں صرف اور صرف خیبر پختون خواں والے ہمیں چاہیے پنجاب اور سندھ ان دونوں کے ایم پی ایز کو چاہیے کہ ساری عوام کو دو سے تین دن پہلے خیبر پختون خان پہنچایا جائے ہر حال میں وہاں سے خیبر پختون خواہ کے ساتھ ساری عوام ایک ساتھ نکلے تب بات بنے گی نہیں تو ڈی چوک تک صرف 35 40 تک عوام رہ جائے گی ایک لاکھ دو لاکھ کی تو دور کی بات ہے*
2026-09-17 07:44:03
1
AlHussaini :
khan love you ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
2026-09-16 19:00:15
1
hunza :
, زمانے کے خداؤں سے ہے دشمنی اپنی
کہ وہ عبد چاہتے ہیں اور ہمیں جھکنا نہیں آتا
— ہنزہ🗼🦋,
2026-09-16 12:42:18
2
𝐅𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐲𓆩🦋𓆪 :
❤️❤️❤️
2026-09-17 11:07:18
2
To see more videos from user @shahzad.khanofficial, please go to the Tikwm
homepage.