*بہت سے لوگ اچانک یونہی نہیں مرتے*🙂
*انہیں زمین میں تنہائی کھینچ لیتی ہے*💔
#Kamal
2026-10-21 07:38:44
0
الانتظار اشد من القتل 😭 :
*اور جب وہ ائے تو!*
*کفن نہ اٹھانا میری لاش سے❤️🩹⚰️*
*اسے بھی تو پتہ چلے دیدار نہ ہو تو دن کیسے گزرتے ہیں😭💔*
2026-10-16 08:58:00
0
Mohsin+Jutt :
جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن، ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن۔ وہ دن بھی کیا دن تھے، جب زندگی میں کسی کے ہونے کا احساس ہی کافی تھا۔ نہ مستقبل کی فکر تھی، نہ جدائی کا خوف، بس ایک دوسرے کی باتوں میں سکون تلاش کرتے تھے۔ چند لمحوں کی قربت پوری دنیا سے زیادہ قیمتی لگتی تھی، اور معمولی سی بات بھی دل کو خوش کر دیتی تھی۔
سچ کہا، عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا۔ فرق صرف اتنا تھا کہ میری ایک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن۔ میں نے تمہیں صرف وقت نہیں دیا، اپنی عادتیں، اپنی ترجیحات، اپنی دعائیں اور اپنے دل کا وہ حصہ دیا جسے دوبارہ کسی کے حوالے کرنا آسان نہیں۔ تم شاید کچھ دن اداس رہے، کچھ راتیں جاگے، کچھ یادوں میں کھوئے، پھر زندگی نے تمہیں کسی اور سمت مصروف کر دیا۔
مگر میرے لیے وہ چند دن، چند دن نہیں تھے۔ وہ میری زندگی کا ایک ایسا باب تھے جسے چاہ کر بھی بند نہیں کر سکا۔ وقت گزر گیا، لوگ بدل گئے، راستے جدا ہو گئے، مگر وہ محبت آج بھی یاد دلاتی ہے کہ کبھی ہم دونوں کے پاس ایک دوسرے کے سہارے جینے کے لیے کچھ خوبصورت دن ہوا کرتے تھے۔#
2026-09-27 08:01:45
1
☆彡𝙩𝙚𝙧𝙮 𝙮𝙖𝙙𝙮彡☆ :
same to you😭😭
2026-09-24 16:42:07
1
💔 :
mera Allah mra sohna Allah mra pyara Allah wo janta ha na sb kuch wo jb tk mra haq me tha mra tha jb ksi ka hua to is na wpis la lia muj sa Allah Allah pr me rull gei hu Allah mri maaama bht roti hy Allah ap ki 1 nigah ki bt hy Allah mri Zindgi ka saval hy Allah plzzz Allah snbhl ly mujy Allah Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭