اذان کا مطلب یہ ہے کہ شہنشاہ کا بلاوا ایا ہے کس نے بلایا ہے شہنشاہ نے بلایا ہے شہنشاہ کی طرف سے کال ائی ہے شہنشاہ کی طرف سے اواز ائی ہے شہنشاہ وہ جو پوری کائنات کے مالک ہیں
2026-09-16 02:38:09
9
Zubair Ahmed Magsi :
Beshak ❤️
2026-09-16 04:15:00
0
█▓▒░⡷⠂کھوکھر⠐⢾░▒▓█ :
subhan
2026-09-15 16:35:28
2
Xtaiylish queen :
beshaq 💯💯💯 SubhAllah🥰🥰🥰
2026-09-15 17:56:45
2
King of Rajpoot :
SubhanAllah
2026-09-15 22:27:51
0
Kzubair Mughal :
Allah hu Akbar ❤️MashaAllah ❤️SubhanAllah ❤️JazakAllah ❤️💯💯💯💯💯💯👍👍💯
2026-09-15 22:27:52
0
Waleed Ahmad :
2026-09-15 22:46:14
0
Baba Telo :
چلو کاموں سے فارغ ہو کر پڑھوں گا ہاں لیکن کہتے ہیں ایک صاحب ائے میرے پاس اور انہوں نے مجھے یہ بات کہی اذان کا مطلب یہ ہے اذان کا مطلب یہ ہے کہ شہنشاہ کا بلاوا ایا ہے کسی نے بلایا ہے شہنشاہ نے بلایا ہے شہنشاہ کی طرف سے کال ائی ہے شہنشاہ کی طرف سے اواز ائی ہے وہ ہو کہتے ہیں کہنے لگے جب میں یہ اذان سنتا ہوں مجھے ان صاحب کا یہ جملہ یاد اتا ہے میں سارے کام چھوڑ کر نماز کے لیے چلا جاتا ہوں کیونکہ کس نے بلایا ہے شہنشاہ نے بولا ہے ہاں