@story_bax.pk: سعودیہ کو خطرہ پاکستان کو خطرہ، حرمین شریفین کی حفاظت ہمارا شرف ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے تناظر میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش خطرہ پاکستان کے لیے بھی اہمیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کی حفاظت پاکستان کے لیے شرف کی بات ہے اور ملک اپنی ذمہ داری سے کسی صورت گریز نہیں کرے گا۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ایک رکن پر حملے کو تمام ارکان پر حملہ تصور کرنے کا اصول طے کیا گیا ہے۔ تاہم پاکستانی حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، جبکہ اس وقت یمن میں حوثیوں کے خلاف کسی پاکستانی فوجی حملے پر کوئی عملی بات چیت نہیں ہو رہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے اور پاکستان اپنے وعدے پورے کرے گا۔ دوسری جانب حکومت پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامتی کے لیے حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں کو بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ Disclaimer: does not claim ownership of the underlying video or material. This story is presented for public information and awareness; statements attributed to officials are reported based on available sources and should be understood in their official context. English Title: DG ISPR Reaffirms Pakistan’s Commitment to Saudi Arabia’s Security #PakistanArmy #DGISPR #SaudiArabia #HarmainShareefain #amirkamoka
یہ مفت نہیں حفاظت کرتے رہال لاتے ہیں کوئی احسان نہیں کرتے
2026-09-16 02:11:09
36
Waheed Tanoli :
🌺💐💖🌺☝️🕋🤲🌺💖💐🌺MashAllah Pakistan Army Zindabad
2026-09-16 05:17:01
5
SHAEEN🦅🇵🌏 :
ہم ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں💞🤲
2026-09-16 02:37:52
64
gulraizkhan9461 :
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 Army zindabad 🇵🇰
2026-09-15 17:15:21
5
BTS x purple ocean 💜 :
pak Afwaj zindabad Pakistan humesha zindabad love you
2026-09-16 16:20:14
2
Sadiqmehdi786 :
میں فلسطین کے مظلوم مسلمان مرتے دیکھ کر آج 😭بھی رو جاتا ہوں
2026-09-16 12:05:23
14
Imtyaz Kashmiri :
کعبے کہ انہدام سے ایک مسلمان کا خون زیادہ بھاری ہے
تو غزہ کے مظلوموں کی مدد کرنا زیادہ ضروری ہے
سعودی عرب والے خود خفاظت کر لیں گے
2026-09-16 04:15:47
19
Athar Baloch 🇦🇪 :
Pak army zindAbad Sir ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-16 05:25:05
9
user649146 :
qibla awal ke hafazat kis ne karni
2026-09-16 04:29:08
6
Goldy 46 ✅️ :
سر جی میں اسی پاکستان میں پیدا ھوا پلا بڑھا لیکن مجھے کرنسی کا کوئی پتہ نھیں تھا کہ کم زیادہ کیا ھوتا ھے پتہ مجھے جب چلا کہ ریال جب لیتے ھیں تو ادھر سے ڈالر آ جاتے ھیں جو کہ ریال کی نسبت 3 گنا زیادہ ھے پھر خاموشی ھو جاتی ھے اور بعد میں ہمیں اس طرح کی طفل تسلی دی جاتی ھے
2026-09-16 06:11:51
7
ayeshaasghar759 :
pakistan army zandabad☺️☺️☺️
2026-09-16 04:54:12
4
꯱ׁׅ֒tׁׅɑׁׅ֮ᥣׁׅ֪ᥣׁׅ֪ꪱׁׅᨵׁׅꪀ :
اپنے آپ کو نہیں کہا ہر بچے ہر عوام کو بولا ہے
2026-09-15 23:29:29
5
Shiraz A :
بےشک اللہ تعالٰی سب مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین
2026-09-16 03:14:49
28
Mellow Rajpoot :
Pakistan army Zindabad
2026-09-16 04:48:41
3
Muhammad Asif :
Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰 ♥️
2026-09-16 03:59:27
2
user :
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد بے شک اس میں کوئی شک نہیں اللہ تعالیٰ ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-09-16 02:49:07
20
Abdul Wahab :
اللہ تعالیٰ کامیاب کرے آمین ثم آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️
2026-09-16 00:02:07
12
Ijaz@@ :
حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کی زمیداری ہے
2026-09-16 15:50:42
5
sanaullah :
pak Army zindabad
2026-09-16 16:14:39
2
Muhammad Mirza :
پاک فوج ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
2026-09-16 05:32:23
3
®™^€¥®™^ :
الحمدللہ
2026-09-16 01:57:04
3
Murshad 💝 :
سب ریالات کا چکر ہے بابو بھیا
فلسطین کے لیے کیوں نہیں چنا ۔
یہ بہت بڑی فلم ہے
2026-09-16 06:31:13
2
Abdul Shakoor :
خدا کا واسطہ پاکستان کی غریب عوام کو ریلیف فراہم کرو
2026-09-16 04:52:36
1
Riffat Ch :
اپ ڈیزل کی قیمتں تو کم کروائیں
زراعت پیشہ حضراتکو بہت مسلہ بناہواہئے ڈیزل کے بغیر زمیندارہ مشکل ہئےاحمدشریف بھائی جان
2026-09-16 03:08:40
4
To see more videos from user @story_bax.pk, please go to the Tikwm
homepage.