@humgmdc492: #Économies #PetitSalaire #Budget #Astuces #frugality

Garret
Garret
Open In TikTok:
Region: FR
Tuesday 15 September 2026 16:50:01 GMT
480
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @humgmdc492, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں وہ ستارہ جو ٹوٹ گیا تمہاری خاطر تم وہ چاند جسے میسر تھے کئی اور ستارے مگر تم یہ نہیں جانتے کہ جو تمہاری خاطر خود کو ختم کر گیا وہی تمہارا تھا تمہارے پاس تو کئی اور موجود تھے مگر میرے تو بس تم ہی تھے لیکن تم اتنا یاد رکھنا جو آج تمہیں تمہارے لگ رہے ہیں نہ یہ کل تمہیں تنہا کر دیں گے پھر تمہیں میں یاد آؤں گی جس نے اپنی زِندگی تم پر ختم کر دی مگر تب وہ وقت نہیں رہے گا تب ہم کبھی ایک نہیں ہو پائیں گے پھر تمہیں احساس ہوگا کہ  تم نے کتنی قیمتی شے گنوا دی تم نے بس اپنا سوچا تم نے کبھی میرا نہ سوچا تم نے سوچا کہ تمہارے پاس  تو اور بھی کئی لوگ ہیں تم نے میرا ساتھ پا کر کیا کرنا مگر تم نے یہ ایک بار نہ سوچا میں کس قدر تمہیں چاہتی ہوں تم نے میری وفا نہ دیکھی  تم نے محفلوں کو چنا  اور مخلص شخص کو کھو دیا تم نہیں جانتے بھری دنیا میں  شخص اکیلا ہو جاتا ہے مگر اگر کوئی ایک انسان بھی محبت کرنے والا مل جائے تو وہ پوری دنیا لگتا ہے مگر تم یہ بات کبھی نہ سمجھ سکے  تم چاند تھے مگر یہ بھول گئی  چاند میں بھی تو داغ ہوتا ہے #foryou #viralvideo #unfreezemyacount #sad #views

About