@itx_mahnoor_turii: وفادار عورت ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدر لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی🙈🥂 وہ صرف محبت نہیں کرتی بلکہ اپنے شخص کے برے وقت میں بھی اس کا ہاتھ تھامے رکھتی ہے اس کی غیر موجودگی میں بھی اس کی عزت کی حفاظت کرتی ہے♥️🫠 اور ہزاروں راستے ہونے کے باوجود ایک ہی شخص کو اپنا مان کر اسی کے ساتھ کھڑی رہتی ہے 🎀🌎 ایسی عورت کا ساتھ قسمت والوں کو ملتا ہے کیونکہ وفاداری آج کے زمانے میں صرف ایک خوبی نہیں بلکہ ایک نایاب نعمت بن چکی ہے جیسے کہ میں 🤷🏻♀️🫣وہ اپنے محبوب کی خوشیوں میں مسکراتی ہے اس کے دکھ میں خاموشی سے شریک ہوتی ہے اور رشتے کو نبھانے کے لیے اپنی انا تک قربان کر دیتی ہے سچ تو یہ ہے کہ ایسی عورت کے قدموں کی قدر کرنا بھی کم ہے اگر اس کے پاؤں عرقِ گلاب سے دھوئے جائیں تب بھی اس کی وفا صبر اور خلوص کا حق ادا نہیں ہوتا… کیونکہ وفادار عورت مل جائے تو اسے سنبھال کر رکھنا چاہیے وہ بار بار نصیب نہیں ہوتی سنبھال کر رکھو مجھے😩🤌🏻♥️🥂 . . . . . . . . #اسلامُ_علیکم_یا_صاحبِ_ازمان_عج #foryou #viralvideo #gotoviral #plzunfrezemyaccount😭
تیر بھی کھائے، محبت کی حفاظت بھی کرے
ایسا مخلص، ایسا وفادار مرد کم ملتا ہے
🫴😎😎😎😎😎😎
اور اگر مرد بھی مخلص ہو تو عورت کے لیے،
اس کا سایہ ہی دو عالم سے بڑی نعمت ہے۔
🫴🦋🦋🦋🦋🦋🦋
عزت و مان سے چلتا ہے محبت کا سفر،
ایک ہی سمت سے ہو، رقصِ وفا ممکن ہے؟
🫴❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥
وفاداری اگر عورت کا زیور ہے تو سن لو،
مرد کا پاسِ محبت بھی خدا کی نعمت ہے۔
🫴🦋🦋🦋🦋🤷🤷🤷
پاؤں دھونے پر تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں،
مسئلہ بس یہ ہے کہ عرقِ گلاب مہنگا بہت ہے،
کیا سادہ ٹونٹی کے پانی سے کام نہیں چل سکتا؟ 😁
2026-09-21 03:30:55
1
✘•ᥫ᭡ :
kanaH😉💋💟🫂🌷...!
2026-09-16 10:55:33
2
🕊𝐒 𝐮 𝐤 𝐎 𝐨 𝐧¹²¹⁴ރ🕊💔 :
🥀🥀🥀
2026-09-16 04:01:11
3
🕊𝐒 𝐮 𝐤 𝐎 𝐨 𝐧¹²¹⁴ރ🕊💔 :
❤️🤍🌺
2026-09-16 04:01:14
2
🕊️🍂جان📿 حیات ☺️ :
🖤🖤🖤
2026-09-16 09:16:22
3
ayleen :
🫥
2026-09-16 15:23:58
0
Sᥫ᭡ :
❤️❤️❤️
2026-09-16 02:44:39
2
محرم پرست ❤️🩹 :
💝💝💝
2026-09-15 16:59:14
1
جنجالي :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-09-15 19:26:58
1
janan malang :
❤️❤️❤️
2026-09-15 20:27:55
1
shahan Ali :
💕💕💕💕
2026-09-16 03:25:48
1
🔥Bangash110 :
❤️
2026-09-16 06:02:44
1
꧁༒🇦🇺𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚 𝐉𝐚𝐍𝐢༒꧂ :
🥀❤️
2026-09-16 05:55:27
1
✌️Goe ☠️313🦅 :
💞💞💞
2026-09-15 17:06:01
1
Zulkafil Abbasi :
💖
2026-09-17 08:00:50
1
Akhtar Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-17 10:01:08
0
Naveed Chandio :
❤️❤️❤️
2026-09-24 11:01:41
0
💙⃝⃝⃝ 𝓡𝓸𝓸𝓱𝓠𝓪𝓼𝓲𝓶 𓆩♡𓆪 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-16 05:32:54
0
🕊️ گمنام❤️🕊️ :
❤️❤️❤️
2026-09-19 23:09:47
0
To see more videos from user @itx_mahnoor_turii, please go to the Tikwm
homepage.