@lovegrowshere8: کبھی کبھی دو دلوں کے درمیان محبت تو بے حساب ہوتی ہے، مگر قسمت کے ہاتھوں میں ان کے لیے کوئی ساتھ نہیں ہوتا۔ 🖤 وہ ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں، ایک دوسرے کی خاموشیوں کا مطلب جانتے ہیں، دعا میں بھی ایک دوسرے کا نام رکھتے ہیں، مگر زندگی انہیں ایک دوسرے کی منزل نہیں بناتی۔ 🍂 عجیب بات ہے نا… کچھ لوگ ہماری روح کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ ان کے بغیر دل ادھورا لگتا ہے، مگر نصیب انہیں ہماری زندگی میں مکمل ہونے نہیں دیتا۔ نہ محبت میں کمی ہوتی ہے، نہ خلوص میں، بس راستے الگ لکھے ہوتے ہیں۔ اور پھر انسان ساری عمر یہ سوچتا رہ جاتا ہے کہ اگر محبت سچی تھی، تو ساتھ کیوں نہیں ملا؟ 🥀 شاید ہر سچی محبت کا مقدر مل جانا نہیں، کچھ محبتیں صرف دل میں دفن ہونے کے لیے ہوتی ہیں، اور کچھ لوگ عمر بھر یاد رہنے کے لیے… نہ کہ عمر بھر ساتھ رہنے کے لیے۔ 🖤🍁 > shahpara 🌼 #foryourpage #creatorsearchinsights #explore #fypシ゚viral__
tu naz apne or phir apne ghr ke liye jine wali insan he han ya bat bi agar pehle hi jan ja ta to pihr muhobat to dur ki bat he karib bi nh ata han apna ghr to ussi din ssp office se ane ke bad khatm kar liye tha ya to pihr bs
2026-09-15 20:51:07
1
Khaniiiiiiii👑👑 :
ESA he hy💯
2026-09-16 19:29:58
1
Rab Nawaz :
bana lay na hy yaad rakhna
2026-09-16 16:15:04
1
To see more videos from user @lovegrowshere8, please go to the Tikwm
homepage.