@user072078140: جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے ، تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔۔ اور اس قربانی کا آغاز " اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے ان لوگوں کیلئے کئی کلو میٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں ، سراسر بیوقوفی ہے تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں !۔ ۔ ۔
@👑::ہر انسان کی اصل پہچان اس کے لباس، دولت یا لوگوں کی تعریف سے نہیں، بلکہ اس کے کردار، اخلاص، نیت اور اخلاق سے ہوتی ہے۔ ضروری نہیں کہ دنیا کا ہر شخص آپ کو سمجھے، آپ کی خاموشی کا مطلب جانے یا آپ کے حالات کو محسوس کر سکے۔ ہر کسی کی سوچ، نظر اور تجربات مختلف ہوتے ہیں، اس لیے ہر کوئی آپ کو ایک ہی نظر سے نہیں دیکھ سکتا۔
بالکل اسی طرح جیسے ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے، انسان کی اصل قدر، عزت، کردار اور معیار نہیں۔ دنیا اکثر صرف وہی دیکھتی ہے جو آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے، لیکن اللہ دلوں کے حال اور نیتوں کو جانتا ہے۔ اس لیے لوگوں کی رائے کو اپنی زندگی کا معیار نہ بنائیں۔ اگر آپ کی نیت صاف ہے، آپ کسی کا حق نہیں مارتے، کسی کا دل نہیں دکھاتے اور سچائی کے راستے پر قائم ہیں، تو یہی آپ کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
یاد رکھیں، ہر شخص کو خوش کرنا ممکن نہیں، لیکن اپنے رب کو راضی کرنا ضرور ممکن ہے۔ اپنی قدر خود پہچانیے، اپنے اصولوں پر قائم رہیے، اور وقت کو اپنا گواہ بننے دیجیے، کیونکہ وقت ہمیشہ اصل انسان کی پہچان دنیا کے سامنے لے آتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں، خود پر یقین رکھیں، اور خاموشی سے اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہیں۔🫶🏻🫠♥️
2026-09-16 09:10:36
8
Swati :
karan Khan lala qurban de sham ❤️❤️❤️
2026-09-16 05:49:15
5
Raza khattak :
uffff yar San awazz kho da Karan Khan lala Wala ❤️🥰❤️
2026-09-15 18:06:13
4
𝐀𝐫𝐢𝐟༄ᵏʰᵃⁿ :
Hay💔
2026-09-16 02:59:56
2
FAISAL AHMAD :
2026-09-17 17:05:12
0
AMJID-GULL💐 :
جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے
، تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔۔ اور اس قربانی کا آغاز " اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے
ان لوگوں کیلئے کئی کلو میٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں
، سراسر بیوقوفی ہے
تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں
2026-09-17 02:12:52
1
A ❤ S kHAN :
2026-09-16 06:19:11
2
khan mardan :
Right 👍
2026-09-17 10:02:02
0
bila Bai 🫀💔💔👈 :
💔
2026-09-16 16:50:26
1
Shahhussain khan :
da muhabat la pra khafal palar paridshi sri
2026-09-16 16:00:15
0
Usman ghani🫴♥️ :
2026-09-16 18:09:38
0
faisal.khan9025 :
2026-09-16 10:15:43
0
bila Bai 🫀💔💔👈 :
💔💔
2026-09-16 16:50:02
1
bila Bai 🫀💔💔👈 :
💔
2026-09-16 16:50:15
1
bila Bai 🫀💔💔👈 :
💔
2026-09-16 16:50:19
1
it's raja mubashir :
2026-09-16 07:08:42
0
yaseen Y 💔F :
2026-09-17 05:15:21
0
{(<>)} :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 03:38:18
2
🥀Zia Kakar🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 03:44:58
1
Malang :
♥️♥️♥️
2026-09-16 02:16:19
1
ᴍʀ.ᴋᴀᴍɪɪ :
🥀🥀🥀
2026-09-15 20:21:24
1
( ســـــــتا نــظر )...؟🤔 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-15 17:08:06
1
To see more videos from user @user072078140, please go to the Tikwm
homepage.