@not_ur_talhaa: نہ خدا بن کر فیصلے کرو نہ شیطان بن کر زخم دو اگر کچھ بننا ہی ہے تو بس اک بوجھ کے بغیر انسان بنو نہ کسی کے دل کی ملکیت مانگو نہ کرائے دار بن کر تماشا کرو بس چند لمحوں کے لیے ایک اچھے مہمان کی طرح گزر جاؤ نہ ثواب اور گناہ کی اس جنگ میں خود کو سائے کی طرح گماؤ بس اوس میں لپٹے گلاب کی طرح دلوں میں خوشبو چھوڑ جاؤ ❤️🩹 . . . #shayri #muhabbat #urdu #viral #foryou