@tariq_ch_: 🚨یہ نیا تحریک انصاف ہے جسکو GEN z کہتے ہیں نے جنم لے لیا ہے بہت خوب شاندار کمال ہیرے جواہرات ہیں الفاظ نہیں حبیب اکرم صاحب آپ کا انداز گفتگو ، Intellectual اور تجزیاتی مواد بے حد فکر انگیز اور تحرک کا راستہ مہیا کرتا ھے۔۔ اللہ کرے انداز بیاں اور زور گفتگو اور زیادہ🤲💯 #fyp #imrankhanpti #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 @Imran Khan Official @Aleema Khan official @PTI OFFICIAL @Sohail Afridi
تحریک انصاف سیاسی مزاحمت کی ایک نئی اور شفاف تاریخ رقم کرنے جارہی ہے، انہوں نے فوج کے بیانئے اور ترانے دریا برد کردئیے، اور نظام کو نقصان پہنچانے والوں کو ایسا بے نقاب کیا کہ 13 سال کے بچوں اور بچیوں کو بھی سمجھ آ گئی، اور اس تحریک کا مرکز صوبہ خیبر پختونخوا اور اس کے نڈر عوام ٹھہرے۔ جو پاکستانیت اور حب الوطنی کی بات کرتے ہیں۔
2026-09-23 02:58:09
12
Sultan :
100% correct
2026-09-24 10:11:22
0
Saqia Khan :
imran khan zindabad
2026-09-23 09:01:40
1
Mady :
ڈئیر سر آسمانی آفتیں نہیں اسٹیبلشمنٹ آفتیں کہیے نا
2026-09-15 22:05:03
10
Sulemani Nizami Mehmoodi :
کوئی ادمی حبیب اکرم کا نمبر مجھے دے سکتا ہے پلیز اپ کی مہربانی حبیب اکرم کا نمبر چاہیے میں نے اسکو بات کرنی عمران خان کی
2026-09-23 16:48:18
1
al aseel007 :
بھٹو خاندان کی قربانیوں کو بھی ضایع کیا گیا۔
2026-09-24 03:52:15
0
Arshad naqvi :
ALLAH HU AKBER
2026-09-21 14:04:34
1
user7244227714947 :
HAQ SUCH KI AWAZ
HABIB AKRAM
2026-09-21 03:24:12
3
Malik Hamza :
حبیب اکرم صاحب زندہ باد
2026-09-15 22:46:31
5
Qamar ch kharal :
mashallah very good job true 👍🏻 💯❤️
2026-09-16 10:13:27
1
💖 SIMPLE PEOPLE 💖 :
ak ak lifaz such ha sir g
2026-09-23 04:08:23
1
Little lover :
2026-09-16 03:04:04
7
TAYYAB HUSNAIN DHADhi (PTI :
Imran Khan SB Zinbabad
2026-09-17 03:25:19
2
Dr Mohammad Iqbal :
بہت مدلل گفتگو شاندار
2026-09-16 02:57:05
2
Rashidkhan :
2026-09-16 02:38:20
2
nadeemiqbal4340 :
میرے عزیز حبیب اکرم صاحب جس کو اپ اسمان سے تشبیہ دے رہے ہیں یہ محض گرد و غبار ہے اصل اسمان کی فطرت میں بلندی اور رفعت رکھی ہے اللہ تعالی نے اس لیے اپنی اس فطری عظمت کے باعث وہ پستیوں سے نہ تو علاقہ رکھتا ہے نہ ہی ان کو دوست کچھ ہی دیر کی بات ہے اللہ نے چاہا تو اس وعدہ کے سچے ہونے کا ٹائم قریب اگیا ہے جو اللہ تعالی نے اپنے مخلص بندوں کے ساتھ فرمایا ہے
2026-09-16 03:06:32
9
Shabbir mehar Shabbir mehar :
2026-09-16 07:22:51
1
سہیل آر | لفظوں کا سفر ✍️🖤 :
Woher kommen sie
2026-09-22 23:05:41
0
Inayat Ullah :
🥰🥰🥰
2026-09-24 04:40:06
0
سہیل آر | لفظوں کا سفر ✍️🖤 :
Ich komme aus Pakistan
2026-09-22 23:05:59
0
Sifat Khan :
yes
2026-09-23 16:49:01
0
Mughal❣️ :
well done
2026-09-16 12:07:01
0
To see more videos from user @tariq_ch_, please go to the Tikwm
homepage.