@hunterhm12: #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #veowsproblom😢😔💔 @TikTok

Hᴜɴᴛᴇʀ♕
Hᴜɴᴛᴇʀ♕
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 17:20:45 GMT
11504
703
204
52

Music

Download

Comments

haniarain36
Maحi 🌺 :
زندگی کیا ہے ـ یہ مت پُوچھو سنبھل گئی تو تقدیر ، بکھر گئ تو تماشا ۔🖇️❤️‍🩹
2026-09-16 04:17:24
19
silent_.sigma
𝐒 𝐈 𝐋 𝐄 𝐍 𝐓♟️ :
اب ختم ہو چکا ہے محفلوں میں بیٹھنے کا شوق جب سے مشکلوں میں خد کو اکیلا پایا ہے😢
2026-09-15 18:40:17
10
retired_rolex.7
𝕽𝖊𝖙𝖎𝖗𝖊𝖉 𝖗𝖔𝖑𝖊𝖝 :
ذہنی سوچوں سے لڑتے لڑتے خود کو بیمار کر لیا ہے میں نے
2026-09-16 19:27:04
4
755editors
Alone 🚶‍♂️Edits🫥 :
WAQT KI RAFTAR ME KAHAN KHOGAY HM Q ITNI JHLDI BHRY HOGAY HM ⁉️🎧🦅
2026-09-16 08:42:17
2
aneetpadaa
🎀 𝒁𝒆𝒓𝒐𝑻𝒘𝒐 :
Kuch nahi
2026-09-30 18:23:07
2
call_me_zain_001
ZAIN ULL AABDIN 🏴🔕 :
jisko apna mano wahi dhoka deta hai
2026-09-15 18:12:59
2
baaghi_ccp
𝐁 𝐀 𝐀 𝐆 𝐇 𝐈♟️ :
yad nhi ha 🥲
2026-09-16 07:54:53
1
rocketladymaye_fanchat
SPACEMOM X🚀 :
میں جھکنے سے پہلے ٹوٹ جانا پسند کروں گا، کیونکہ آزادی، سمجھوتے سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔💀☠️
2026-09-15 18:01:18
4
s.a.m.e.e.r30
SAMEER. :
Zindagi ek dhoka hai
2026-09-15 17:30:01
1
barbieken117
Barbie+Ken :
Allah ko raazi karna Har haal ma sabr karna 💖
2026-09-16 12:47:53
1
2.2.2002date1
️ SiGMA X WOLF :
ہم تو ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے میں مشہور تھے جب اپنا ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے
2026-10-21 03:50:42
1
r2budday1
Hamza Khan :
❤️:تم نے ایسے ہی اجاڑ دیا میری جوانی کو🤕😮‍💨 اس کو بنانے میں میری ماں کی عمر لگی تھی 💔❤‍🩹
2026-09-29 19:53:09
4
jasmeen.anjum0
😍👑 iM jassi 👑🥰 :
zindagi 1 haseen safar hy bus samjhny waly hony chahiya
2026-09-25 11:12:02
1
rizazkk
Khan kakar ,🥀 :
آزمائشیں بھی ضروری ہے زندگی مئ انسان ئوں ہئ سمجھدار ۔نہئ ہو جایا کرتا 😁😏😳
2026-09-20 10:23:57
1
sajjadeditx73737
༺ SᴀᴊᴊᴀᴅEᴅɪᴛᴢ ༻ :
زندگی ایک عذاب ہے ۔ یہ تب پتا چلتا ہے جب محبت ہوتی ہے 🥺😞
2026-10-18 05:27:47
1
haider.abbasi879
‍ ‍ ‍ ‍ ‍ ‍‍ ‍ ‍ ‍ ‍‍ ‍ ‍ ‍. :
یہ دنیا ایک خوبصورت جھوٹ ہے یہاں کسی سے کوئی امیید نہ رکھنا!
2026-09-26 16:17:27
2
sigma3131122
𓆩 𝑺𝑰𝑮𝑴𝑨 𓆪🪐🪐 :
zindagi ek khel hai khiladi per depend karta hai ki kaise khelta hai 🫴😏
2026-09-16 15:23:14
1
abdurrehman.........7
₲Ɏ₥ :
شاعری ہم نہیں کرتے۔ ہم تاریخ لکھتے ہیں۔ اور زندگی؟ وہ ہمارے اصولوں پر چلتی ہے۔
2026-09-20 13:18:13
2
asadpo4
𝙑𝙖𝙢𝗽𝙞𝗿𝖾👑 :
pta ni
2026-09-15 17:24:40
1
b2k.darinda6
B2K Darinda :
اداس زندگی کے لیے ایک شعر : *_دل میں اترا ہے کوئی خواب کی صورت، اور زندگی ہے کہ گزرتی ہی نہیں__ ایک اور : __ہم نے ہنس ہنس کے سہا ہے، غمِ زندگی کا بوجھ لوگ کہتے ہیں یہ شخص اداس کیوں نہیں ہوتا_* سناؤ یار، کیا بات ہے جو دل کو لگی ہوئی ہے؟
2026-10-18 11:48:48
2
fazalullah539
👑 :
زندگی کیا ہے؟ 🖤🥀 زندگی اک کتاب ہے، جس کا ہر ورق نیا فسانہ ہے، کہیں خوشیوں کا میلہ ہے، کہیں درد کا خزانہ ہے۔ کبھی اپنوں کی محبت میں یہ جنت سی لگتی ہے، کبھی اپنوں کی خاموشی میں یہ سزا سی لگتی ہے۔ کبھی خواب دکھا کر ہمیں جینا سکھاتی ہے، کبھی خواب توڑ کر حقیقت سے ملاتی ہے۔ زندگی بس اتنی سی ہے میرے دوست، کسی کے لیے ہنسنا، کسی کے لیے رونا ہے، کسی کو پا کر بھی ادھورا رہنا، اور کسی کو کھو کر بھی اُس کا ہونا ہے۔ 🥀❤️‍🩹
2026-10-21 16:19:45
1
bilawalshah4442
MaLaK $ SAEaB ! :
ھم چھوڑ چکے ہیں دنیا کے لوگوں کو،،،،،،،،،، ہماری کہانی میں ہر کوئی غدار نکلا😞😎
2026-10-22 06:16:43
1
effarooq1
Nakam isshk 💔❤️‍🩹😭😔 :
پاگل خانے کی دی وار پی لکا تا ھم بلکل ٹیکتی اگر وہ شخص کسی اور کا نا ھو تا 🥹😭🖤💔
2026-10-22 12:23:20
1
srankff0
S_RANK_FF :
Zindagi ek dard hai our dard ek Nasha hai our nashe main hum Hain
2026-09-16 05:17:12
0
To see more videos from user @hunterhm12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About