@azhrhayatk611: تحصیل ہجیرہ کے آج کے مناظر اُن لوگوں کے لیے واضح پیغام ہیں جو ایکشن کمیٹی کو ختم کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ تین ماہ کے مسلسل ظُلم و جبر کے باوجود عوام نہ جُھکی ہے، نہ بکی ہے، نہ سرینڈر کرنے کو تیار ہے۔ یہ جدوجہد اپنے حقوق کے حصول تک جاری رہے گی۔ یاد رکھو! جب تک ایک بھی غیرت مند کشمیری زندہ ہے، مزاحمت کی آواز زندہ رہے گی! 🚩✊ ایکشن کمیٹی کے رکھوالے! چیرے والے، چیرے والے! 🚩✊ #LongLiveJAAC #hajira #viral?tiktok🥰 #unfreezemyaccountplz🙏🙏