فرمان بھائی، خوش رہو، آباد رہو۔ ❤️آپ کی وجہ سے لوگوں کو بہت سستی اور مناسب ریٹ پر چیزیں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ آپ جب کسی چیز کا ریٹ بتاتے ہو تو چند لمحوں میں لوگوں کو پتا چل جاتا ہے کہ اس چیز کا مناسب ریٹ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے دکاندار بھی اسی ریٹ پر چیزیں بیچنے پر مجبور ہوتے ہیں اور لوگ بھی اسی حساب سے ڈیمانڈ کرتے ہیں۔
یہ سب آپ کی محنت اور کوششوں کی بدولت ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آباد رکھے۔ بہت شکریہ! ❤️
2026-09-15 22:41:57
0
Shayan Afridi :
2026-09-15 18:46:09
0
Shayan Afridi :
2026-09-15 18:45:50
0
Shayan Afridi :
❤️❤️
2026-09-15 18:45:49
0
Shayan Afridi :
@
2026-09-15 18:49:15
0
To see more videos from user @farman.electronic2, please go to the Tikwm
homepage.