@death_angle143: سب بدل گیا، میں، میرے خواب بدل گئے جو اپنے تھے کبھی، وہ سب جواب بدل گئے جن راستوں پہ چلنے کا یقین تھا عمر بھر وقت بدلا تو منزلوں کے باب بدل گئے آنکھوں میں جو سجائے تھے خوشیوں کے خواب ہم نے وہ خواب کیا بکھرے، سارے خواب بدل گئے کل تک جو میرے درد کو اپنا سمجھتے تھے آج اُن کے لہجے، اُن کے حساب بدل گئے میں آج بھی وہی ہوں، مگر دنیا وہ نہیں شاید اسی لیے میرے انتخاب بدل گئے کچھ لوگ بچھڑ گئے، کچھ یادیں رہ گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے حالات بدل گئے❤️🩹 #goviral #dontunderviewmyvideos #unfreezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppp