کہتے ہیں جب کسی سے محبت کر لی جائے اور کسی کو چن لیا جائے تو اس کا چہرہ نہیں دیکھا جاتا مازی بھی نہیں پوچھا جاتا اس کے کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے صرف اور صرف فقط اس سے محبت کی جاتی ہے صرف اور صرف محبت
2026-09-15 19:40:19
0
tiktok.com/@user8330623955813 :
Muhabbat tu anda hutha hay ❤️
2026-09-15 18:56:00
0
Talha :
👍
2026-09-15 21:54:19
0
Syed Amir Shah :
🥰
2026-09-15 19:51:38
0
Sain :
🥺❤️🩹
2026-09-15 19:21:28
0
JANJUA🥀 :
👌👌🥀
2026-09-15 19:20:56
0
Zawar Muhammad Baqir :
🥰🥰🥰
2026-09-15 19:09:43
0
sindralla Sindralla :
❤️❤️❤️
2026-09-15 19:05:22
0
Ch🦅 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 19:00:21
0
tiktok.com/@user8330623955813 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 18:55:23
0
🅰🆀🆄🅸🅱 🅺🅷🅰🅽 🅺🆃🅺 :
😍😍😍
2026-09-15 18:54:26
0
Mr:عماد بلوچ🇵🇸 :
آخری ملاقات میں مسکراتے رہو روکنے کی کوشش مت کرو اور جاتے ہوئے پیچھے مڑ کر مت دیکھنا
یہ جملے بظاہر سادہ ہیں مگر ان کے اندر ایک پوری بربادی چھپی ہوتی ہے۔
آخری ملاقات
وہ لمحہ جب دو لوگ ظاہر میں ایک دوسرے کے سامنے ہوتے ہیں مگر حقیقت میں
دونوں کے درمیان سب کچھ ختم ہو چکا ہوتا ہے۔
اور پھر بھی کچھ باقی رہتا ہے
یادیں احساس
اور وہ نامکمل سا رشتہ جو لفظوں میں ختم ہو کر بھی دل میں چلتا رہتا ہے۔
میں چاہتا ہوں اگر کبھی وہ آخری ملاقات ہو تو تم مسکرا دینا۔
کیونکہ اگر تم روئے
تو شاید میں خود کو روک نہ سکوں۔
میری ہمت ٹوٹ جائے گی اور میں وہ سب کچھ کہہ دوں گا جو مجھے چھوڑنا سکھایا گیا ہے۔
میں کہہ دوں گا کہ مت جاؤ، رک جاؤ ایک بار پھر سوچ لو
اور پھر
وہی سب کچھ دوبارہ شروع ہو جائے گا
جس کا اختتام پہلے ہی طے ہو چکا ہے۔
اس لیے مسکرا دینا بہتر ہے
کیونکہ تمہاری مسکراہٹ میرے اندر کے ٹوٹتے ہوئے انسان کو کچھ لمحوں کے لیے سنبھال لے گی۔
میں بھی شاید اپنی بکھری ہوئی حالت چھپا میں بھی شاید اپنی بکھری ہوئی حالت چھپا سکوں گا۔
اور وہ لمحہ
خاموشی سے گزر جائے گا
جیسے ہم کبھی ایک دوسرے کے لیے کچھ تھے ہی نہیں۔
پھر کہا گیا ہے
روکنے کی کوشش مت کرو
کیونکہ اگر میں نے تمہیں روک لیا
تو تم چلے تو جاؤ گے
مگر میرے اندر سے کبھی نہیں جا سکو گے۔ میں ہر رات اسی ایک لمحے میں پھنس جاؤں گا جہاں تم رکے تھے
اور میں نے تمہیں روکنے کی کوشش کی تھی وہ لمحہ
میری زندگی کی سب سے لمبی قید بن جائے گا اور میں
ہر دن اسی خیال میں جیتا رہوں گا که شاید اگر میں نے تمہیں نہ روکا ہوتا تو کم از کم تم میری یادوں میں اتنے زندہ نہ ہوتے۔
پھر کہا گیا
جاتے ہوئے پیچھے مڑ کر مت دیکھنا
کیونکہ اگر تم نے پیچھے دیکھا
تو میں پھر کمزور پڑ جاؤں گا۔
، میری آنکھیں تمہیں جانے نہیں دیں گی ، میرا دل تمہیں چھوڑنے پر راضی نہیں ہوگا اور میری ساری مضبوطی ایک لمحے میں ٹوٹ جائے گی۔
اور پھر کیا ہوگا؟
پھر میں وہی بن جاؤں گا جو ہر رات تمہاری یاد میں اپنے آپ سے لڑتا رہتا ہے۔
اور تم بھی
اگر ایک بار بھی پیچھے دیکھ لو تو شاید تمہیں احساس ہو جائے کہ کوئی تھا جو تمہیں جانے دے کر بھی اندر سے مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے۔
اس لیے بہتر یہی ہے
کہ مسکرا کر جدا ہو جاؤ خاموشی سے قدم اٹھاؤ اور پیچھے نہ دیکھو۔
کیونکہ محبت اگر ایک بار ٹوٹنے کے ساتھ نظر آ جائے تو انسان کبھی مکمل نہیں رہتا۔
اور آخری بات
یہ جدائی شاید تمہارے لیے ایک لمحہ ہو
مگر میرے لیے
یہ پوری زندگی بن جائے گی۔
ایک ایسی زندگی
جس میں تم ہو بھی اور نہیں بھی
اور یہی سب سے بڑا درد ہے۔
آخری ملاقات میں مسکراتے رہو" روک
2026-09-15 23:51:45
0
To see more videos from user @merishayarii, please go to the Tikwm
homepage.