@gehriii_chupp45: چلو محبت نہ سہی عزت ہی دے دیتے تم بے وفا تو تھے بے غیرت تو نہ بنتے تم نے دل توڑا میں خاموش رہی مگر تم نے تو میرے کردار پر انگلی اٹھائی تم چھوڑ جانے کا کوئی اور بہانہ ڈھونڈ لیتے تم نے جانا ہی تھا آخر تم چلے جاتے تم نے تو سارا الزام مجھ پر لگا دیا نہ تمہیں محبت کرنا آئی اور نہ عزت دینا آئی تم نے میری محبت کا کیا صلہ دیا مجھے مجھے سب کی نظروں کے سامنے گرا دیا تم نے دل ہی نہیں میرا مان بھی توڑا ہے تم چھوڑ جاتے مجھے ملال نہ تھا مگر میرے سامنے اپنا یہ چہرہ نہ لاتے اب مجھے میری انتخاب پر شرمندگی ہوتی ہے کیسے میں نے تم جسے شخص پر اپنا دل اپنے خواب اپنا سب کچھ وار دی اور تم میری بے قدری کر کے یوں چلے گئے تمہارے کہے الفاظ آج بھی میرے سینے میں چبھتے ہیں تمہارے لہجے میں یاد کر کہ آج بھی روتی ہوں تمہاری بے وفائی نہیں تمہاری بے قدری مار گئی مجھے... #gehriii_chupp45 #foryou #foryoupage #viral #fyp

گہری چُپ🍁
گہری چُپ🍁
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 15 September 2026 18:52:02 GMT
3441
169
9
37

Music

Download

Comments

its_fatima_lk
its_fatima_lk :
dil khush ho gya ayeeee
2026-09-15 18:57:30
1
seme5279
seme :
ufffffff itna gusssa 🥰🥰
2026-09-16 05:04:33
0
rooheyar12
روحــــــــــــیـی🚩 :
"قصور اتنا تھا کہ تمہیں اپنا سمجھ بیٹھے، ورنہ ہم بھی جانتے تھے کہ لوگ بدل جاتے ہیں… 🥀🖤"
2026-09-15 18:56:32
1
taharasheed143
TAHA.RASHEED 143 :
v sad
2026-09-16 07:54:45
0
its_fatima_lk
its_fatima_lk :
Kamal kar dia jnaab
2026-09-15 18:57:19
1
sipra81581
♘𝚂𝚒𝚙𝚛𝚊༼⁸¹༽🦅 :
♥️♥️♥️
2026-09-16 13:15:38
0
its_fatima_lk
its_fatima_lk :
💔💔💔
2026-09-15 18:57:33
0
chand.king370
Chand king 😎🌹👑🤍 :
🥇🥇🥇
2026-09-16 18:41:08
0
To see more videos from user @gehriii_chupp45, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About