@saad_mughal009: 💔⬅️❤️🩹اس مقام تک پہنچنے کے لیے دل کا اتنا ٹوٹنا پڑتا ہے کہ انسان کہہ سکے: میں وہاں سے اٹھ کر آیا ہوں جہاں دوسرے لوگ پنکھے سے لٹک جاتے ہیں… مگر میں وہاں سے اٹھ کر آیا ہوں، اس لیے مجھے پیار کے پہاڑے نہ سکھاؤ۔ 🖤 میرے جسم کا ایک ایک زخم گواہی دے گا کہ میرا پیار جھوٹا نہیں تھا۔ وہ میرے نصیب میں نہیں تھا، مگر میرا پیار سچا تھا۔ ❤️🩹 میں زبان سے اسے جتنا مرضی برا کہہ لوں، میرا دل مرتے دم تک اسے یاد کرے گا… Because my love was real. 💔 ہم نے تو اسے یہ تک کہا تھا: زندگی میں تم کسی بھی عمر، کسی بھی حال میں پہنچ جاؤ، بس ایک بار ہمیں یاد کرنا… تم ہمیں اسی پل اپنے قریب پاؤ گے، جیسے بھی حالات ہوں۔ شاید اسے میری قدر کبھی نہ ہوئی، مگر میں اپنے پیار کی سچائی سے کبھی انکار نہیں کر سکوں گا❤️🩹#fypシ゚ #foryou #foryoupage #insta_saadmughal009