@khawajaaamirfareedkoreja: عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی آمد شہرِ فریدؒ کوٹ مٹھن شریف میں جشن کا سماں ہے۔دربارِ فریدؒ کے روح پرور اور خوبصورت مناظر زائرین کی عقیدت اور محبت کی عکاسی کر رہے ہیں۔ #عرس_مبارک #خواجہ_غلام_فریدؒ #شہر_فریدؒ #کوٹ_مٹھن_شریف
خواجہ غلام فرید میرے ابو جان کی طبیعت بہت خراب ہے اپ دعا کریں کہ میرے ابو کی طبیعت ٹھیک ہو جائے امین❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-16 16:03:38
0
Sajawal MALIK :
کوٹ مٹھن میں حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے عرسِ مبارک کے موقع پر دربار کی شاندار لائٹنگ نے روحانی ماحول کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ ✨❤️کوٹ مٹھن — عرسِ مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ