نئے صوبے بن گئے تو پاکستان فرعون کے دور میں چلا جائے گا ہر تین شہر کے اوپر ایک برگیڈیئر بیٹھا ہو گا۔ اس کا جو دل۔کرے گا وہی ہو گا۔ کای کی بہن بیٹی محفوظ نہیں ہو گی
2026-09-16 06:23:23
66
dancing.daffodills :
بندوق والا محکمہ ہی ام المسائل و مصائب ہے
2026-09-16 08:13:08
26
user6101733823805 :
love Pakistan Army
2026-09-16 03:27:57
2
MALIK SIKANDAR HAYAT :
بےشک اس میں کوئی جھوٹ نہیں
2026-09-16 04:15:32
87
M Ramzan :
عنقریب عوام ان کے گریبان پکڑے گی انشاء اللہ
2026-09-16 07:21:23
24
Muhammad zaeem sarwar :
چاروں صوبوں کو توڑنے سے پاکستان مزید غیر مستحکم ہوگا ۔ اصل مسئلہ چار صوبوں میں نہیں ہے بلکہ اصل مسئلہ کرپشن ہے ، عوام کو ذلیل کرنا ہے ، عوام کو شعور نا دینا ہے ، عوام کو کمزور کرنا ہے ، عوام کے ووٹ کی عزت نا کرنا ہے ، کرپشن کو قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے ، عوام کو مفت و فوری انصاف نا دینا ہے ، مسئلہ سرکاری اداروں کی بے ہسی ، بیغرتی ہے ۔۔ اور یہ تمام بدمعاشیاں اور عوامی مسائل نئے صوبوں کے قیام سے ہرگز حل نہیں ہونگے ۔ ہم سب نے چھ فٹ کی قبر میں دفن ہونا ہے ۔۔۔ ملک و عوام پر ظلم مت کریں اسی میں ارباب اختیار اور ملک و عوام کی دنیا و آخرت کی بہتری اور کامیابی ہے ۔
2026-09-16 11:15:27
5
Qasim Jamali :
یہ بات سچ ہے
2026-09-16 04:40:39
24
Unknown :
بلکل صحیح
2026-09-16 08:35:53
1
Wajid Ahmad :
nothing left to speak, this speaker covers all ....
2026-09-16 06:51:01
8
Sajjad Maher :
سچ یہی ہے لیکن کہنے ہمت سب میں نہیں
2026-09-16 06:02:26
4
arbaztajj :
نئے نئے طریقے سے ملک کو لوٹ مار کررہے ہیں
2026-09-16 08:28:19
12
salmanjai84 salman :
بڑے ہوشیار ہیں آپ،بلکل صحیح سمجھے۔
2026-09-16 07:58:16
7
Amjad Mazari :
بالکل ٹھیک بات ھے
2026-09-16 05:12:25
7
Adnan naseer :
Very good 😊
2026-09-16 14:37:56
0
Afzal :
Correct
2026-09-16 04:42:06
0
Abdul :
😉 deserve
2026-09-16 09:55:18
1
moazzammalik99 :
100 percent true
2026-09-16 05:21:45
2
Manzar Hussain :
اور ہمارے لیے 30 سال کے بعد کسی حکومتی اداروں میں اپلائی نہیں کرنا کیونکہ آپ اوور ایج ہو چکے ہو اور ہے لوگ رٹائرڈ ہو کر پہر بہی بڑے بڑے عہدوں پر آکر بیٹھ جاتے ہیں 🥲
2026-09-16 04:24:43
13
Fadi boy :
2026-09-16 07:48:52
2
Ali Alvi301 :
بلکل ٹھیک بات کی ہے آپ نے
2026-09-16 07:51:12
2
Yasir Hameed :
بات تو سہی ھے
2026-09-16 05:09:19
1
Z KHAN G :
2026-09-16 09:00:46
3
dr.faisal_hayyat_cheema :
78 saal sy yhi haram khor hum pr musalat hn
2026-09-16 07:47:20
5
Shahbaz qureshi :
End kr dia
2026-09-16 04:53:05
2
Ikram Udin :
اللہ پاکستان کے عوام میں جرآت پیدا کرے مرا ھوا قوم ھے
2026-09-16 06:24:32
2
To see more videos from user @mohamm.musa, please go to the Tikwm
homepage.