@faizijani666: زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے، جبکہ اصل میں وہ یہ سننا چاہتی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں، ہمیشہ رہوں گا، تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، ہم دونوں ہر ایک مشکل کا سامنا مل کے کریں گے۔۔۔!! 🖤#creatorsearchinsights #sadreactionvideos #fypシ #couplegoals ##unfreezemyacount