@hayaatii35: میں ایک عام سا لڑکا ہوں، میرے مسائل بہت ہیں۔ مجھے اگر وہ پسند ہے بھی، تو میں کس منہ سے اس سے اظہارِ محبت کروں؟ وہ اس جہان کی سب سے نازک اور حسین پریوں جیسی ہے، اور میں ٹھہرا غربت کا مارا ہوا بدنصیب۔ کہاں وہ، کہاں میں! بس دکھ ہے اور فقط اسی بات کا دکھ ہے۔" 💔💔😓 #poetry #foryoupage #foryou #fypシ