@mimi_sheikh1: : کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لا کھڑا کرتی ہے جہاں کہنے کو کچھ نہیں بچتا، مانگنے کو کچھ نہیں بچتا بس خالی ہتھیلیاں ہوتی ہیں، جن پر اپنا چہرہ رکھ کر انسان پھوٹ پھوٹ کر رو دیتا ہے۔ وہ آنسو کسی ایک دکھ کے نہیں ہوتے ان میں ٹوٹی ہوئی امیدیں، ادھورے خواب، بچھڑے ہوئے لوگ اور وہ سارے درد شامل ہوتے ہیں جنہیں ہم نے دنیا سے چھپا کر رکھا ہوتا ہے۔#foryoupagepleasetiktok #viralvideo #millionviewsvideo #urdulines🥀sadpoetry #likes 💔💯🥀

Mimi💸🩺🌸
Mimi💸🩺🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 20:37:39 GMT
13008
700
1
96

Music

Download

Comments

asadkhan87760
asadqazi :
💯🥹
2026-10-07 08:02:14
1
To see more videos from user @mimi_sheikh1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About