Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@the.whisper00:
the whisper
Open In TikTok:
Region: KE
Tuesday 15 September 2026 20:47:21 GMT
676
27
2
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
5.07MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
5.07MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
To see more videos from user @the.whisper00, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Скинь другу
محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں سے ادا کی جائے بلکہ محبت تو وہ ہے، جو لفظوں سے نکل کر دل میں بھی محسوس ہونے لگے۔ میں نہیں جانتا کہ ایسا کیا کہوں، ایسا کیا لکھوں کہ میری محبت کی شدت تمہارے دل کو چُھونے لگے مگر یہ بات سچ ضرور ہے کہ تم میرا دل ہو۔ تم میرے دل کی اس دھڑکن کا حصہ ہو، جو تمہیں دیکھنے کے بعد قابو میں نہیں رہ سکتی۔ تم میرا وہ خیال ہو جسے محسوس کرنے کے بعد میری آنکھیں خاموش نہیں رہ سکتی۔ تمہیں دیکھتے ہی میری آنکھوں میں ایک نمی اُتر آتی ہے اور میرے لب تمہیں چُھونے کی خواہش کرنے لگتے ہیں۔ تمہارے بغیر دنیا کی کوئی رونک مجھے متاثر نہیں کرتی، تم نظر نہ آؤ تو ہر چیز ادھوری لگتی ہے۔ تمہارے بغیر زندگی نامکمل سی محسوس ہوتی ہے، تم ساتھ ہوتے ہو تو میں اپنی بےجان اور بے رنگی زندگی کو مکمل محسوس کرتا ہوں۔ میری آنکھوں کو تمہاری عادت ہے، میرے دل کو تمہیں حاصل کرنے کی خواہش ہے اور میری روح کو تم سے بےپناہ، بےشمار محبت ہے۔ مجھے تمہارے سائے میں بھی سکون ملتا ہے، تمہارے قدموں کی آہٹ بھی میرے دل کو راحت دیتی ہے۔ تمہاری دید ہونا میرے لئے بہاروں کی آمد جیسا ہے، جو میرے صحرا جیسے وجود کو بھی گلزار بنا دیتا ہے۔ تمہاری ہنسی رنگوں اور روشنیوں کی طرح پاک ہے، تمہیں دیکھتے ہی میرے دل سے آواز آتی ہے کہ تم ہی ہو جو تمام خوشیوں اور محبتوں کے حقدار ہو۔ تمہاری چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر ایسے محسوس ہوتا ہے، جیسے میری دنیا آباد ہو گئی ہو۔ میں تمہارے حصار میں خود کو محفوظ، آزاد، خوش اور مکمل محسوس کرتا ہوں روح جان_🤌🌼🩵 #fyp
Literally the prettiest cardigan!!
Telling person 😂😂😂#gehgehchallenge😂😂 #500kviews
@netaobombeef O MELHOR DO BRASIL #1luga#hamburgueri#netaobombeef #netaoclipfy #clipfyleague
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy